Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 11 · Chapter 14

Fasting

بَابُ الْغَنِيِّ الَّذِي يُحْرَمُ السُّؤَالَباب وہ خوشحالی جو مانگنے کو حرام کردیتی ہے

7 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1999

Sunan al-Daraqutni #1999

Da'if

حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُعَلَّى بْنِ مَنْصُورٍ ، ثنا أَبُو مَعْمَرٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنِي الْحُسَيْنُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ سَأَلَ مَسْأَلَةً عَنْ ظَهْرِ غِنًى اسْتَكْثَرَ بِهَا مِنْ رَضْفِ جَهَنَّمَ "، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَا ظَهْرُ الْغِنَى، قَالَ: " عَشَاءُ لَيْلَةٍ " . عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ مَتْرُوكٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said that whoever asks for something even though he is prosperous, he increases the punishment of Hell through this act. He said, O Messenger of Allah! What is prosperity? The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: “The dinner should be available. The narrator named Umar bin Khalid is obsolete.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جو شخص خوشحال ہونے کا باوجود کچھ مانگتا ہے ‘ وہ اس عمل کے ذریعے جہنم کے عذاب میں اضافہ کرتا ہے ‘ انہوں نے عرض کی یارسول اللہ! خوشحالی سے مراد کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رات کا کھانا میسر ہونا۔ عمربن خالدنامی راوی متروک ہے۔

2000

Sunan al-Daraqutni #2000

Sahih

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ اللَّبَّانِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ النَّبِيرَةُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْجَعْفَرِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، عَن النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ سَأَلَ النَّاسَ عَنْ ظَهْرِ غِنًى جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي وَجْهِهِ خُمُوشٌ أَوْ خُدُوشٌ "، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا الْغِنَى؟ قَالَ: " خَمْسُونَ دِرْهَمًا أَوْ قِيمَتُهَا مِنَ الذَّهَبِ " . ابْنُ أَسْلَمَ ضَعِيفٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah Bin Masoud Radiyallahu Anhu narrates this saying of the Holy Prophet, peace and blessings be upon him, who, even though he is prosperous, begs from people, when he comes on the Day of Resurrection, his face will have a stain (the narrator has doubts about a single word here). What is prosperity? The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Fifty dirhams or as much gold as their value. A narrator named Ibn Aslam is weak.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص خوشحال ہونے کے باوجودلوگوں سے مانگنا ہے جب وہ قیامت کے دن آئے گا ‘ تو اس کے چہرے پر داغ ہوگا (یہاں پر ایک لفظ کے ب ارے میں راوی کو شک ہے) عرض کی گئی یارسول اللہ! خوشحالی سے مراد کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پچاس درہم یا ان کی قیمت جتنا سونا۔ ابن اسلم نامی راوی ضعیف ہے۔

2001

Sunan al-Daraqutni #2001

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الأُبُلِّيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْبَلَدِيُّ ، ثنا أَبُو شَيْخٍ الْحَرَّانِيُّ ، ثنا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ ، عَنْ أَبِي شَيْبَةَ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَن النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِرَجُلٍ لَهُ خَمْسُونَ دِرْهَمًا " . أَبُو شَيْبَةَ هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ ضَعِيفٌ، وَبَكْرُ بْنُ خُنَيْسٍ ضَعِيفٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Masoud (may Allah be pleased with him) narrates the saying of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) that it is not permissible to take Zakat for a person who has fifty dirhams in his possession. The name of the narrator Abu Shiba is Abd al-Rahman bin Ishaq and it is weak.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ایسے شخص کے لیے زکوۃ لیناجائز نہیں ہے جس کے پاس پچاس درہم موجود ہوں۔ ابوشیبہ نامی راوی کا نام عبدالرحمن بن اسحاق ہے اور یہ ضعیف ہے ‘ اسی طرح بکربن خنیس نامی راوی بھی ضعیف ہے۔

2002

Sunan al-Daraqutni #2002

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ الأَنْطَاكِيُّ ، ثنا أَبُو زَيْدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ بَكْرِ بْنِ فُضَيْلٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ ، ثنا حَمَّادٌ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ سَأَلَ النَّاسَ وَهُوَ غَنِيُّ جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَفِي وَجْهِهِ كُدُوحٌ وَخُدُوشٌ "، فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا غِنَاهُ؟ قَالَ: " أَرْبَعُونَ دِرْهَمًا أَوْ قِيمَتُهَا ذَهَبًا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah Bin Masoud Radiyallahu Anhu narrates: I heard the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) saying that whoever, despite being prosperous, asks the people, “When he comes on the Day of Resurrection, there will be a scar on his face.” What is prosperity? The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "Whether it is a dirham or as much gold as their value."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص خوشحال ہونے کے باوجود لوگوں سے مانگے ‘ جب وہ قیامت کے دن آئے گا ‘ تو اس کے چہرے پر داغ موجود ہوگا (یہاں تک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے) عرض کی گئی یارسول اللہ! خوشحالی سے مراد کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چاہے درہم یا ان کی قیمت جتنا سونا۔

2003

Sunan al-Daraqutni #2003

Da'if

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَبُو هِشَامٍ ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، ثنا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ، وَقَالَ: خَمْسُونَ دِرْهَمًا " . قَالَ الشَّيْخُ: الأَوَّلُ وَهْمٌ قَوْلُهُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، وَإِنَّمَا هُوَ حَكِيمُ بْنُ جُبَيْرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَتَرَكَهُ شُعْبَةُ وَغَيْرُهُ."

EnglishUnverified translation

According to Sayyiduna Abdullah bin Masoud (RA), this raiyat is also narrated along with another chain of transmission, but it contains the words fifty dirhams. Imam Darqutni, may God have mercy on him, narrates that in the first hadith, the narrator is delusional, he has quoted it with reference to Abu Ishaq, this is Sahib Hakeem bin Jubeer, and he is weak.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ رایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے ‘ تاہم اس میں پچاس درہم ‘ کے الفاظ ہیں۔ امام دارقطنی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں پہلی روایت میں راوی کو وہم ہوا ہے ‘ انہوں نے اسے ابواسحق کے حوالے سے نقل کردیا ہے ‘ یہ صاحب حکیم بن جبیر ہیں اور یہ ضعیف ہیں ‘ شعبہ اودیگرمحدثین نے انہیں متروک قراردیا ہے۔

2004

Sunan al-Daraqutni #2004

Da'if

قُرِئَ عَلَى أَبِي الْقَاسِمِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَأَنَا أَسْمَعُ، حَدَّثَكُمْ إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ أَبُو يَعْقُوبَ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ سَأَلَ وَلَهُ غِنًى جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَفِي وَجْهِهِ كُدُوحٌ أَوْ خُدُوشٌ أَوْ خُمُوشٌ "، قِيلَ: وَمَا غِنَاهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: " خَمْسُونَ دِرْهَمًا أَوْ قِيمَتُهَا مِنَ الذَّهَبِ " . حَكِيمُ بْنُ جُبَيْرٍ مَتْرُوكٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah Radiyallahu Anhu narrates the saying of the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace, who asks someone for something even though he is prosperous, when he comes on the Day of Resurrection, his face will be stained (the narrator has doubts about a word here). What does prosperity mean? The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Fifty dirhams or as much gold as its value (to be present).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص کسی سے کچھ مانگے حالانکہ وہ خوشحال ہو ‘ تو جب وہ قیامت کے دن آئے گا تو اس کے چہرے پر داغ ہوگا (یہاں پر ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے) عرض کی گئی یارسول اللہ! اس کی خوشحالی سے مراد کیا ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پچاس درہم یا ان کی قیمت جتنا سونا (موجود ہونا) حکیم بن جبیرنامی راوی متروک ہے۔

2005

Sunan al-Daraqutni #2005

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا إِسْحَاقُ ، ثنا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَلِيًّا ، وَعَبْدَ اللَّهِ ، قَالا: لا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِمَنْ لَهُ خَمْسُونَ دِرْهَمًا أَوْ قِيمَتُهَا مِنَ الذَّهَبِ " ."

EnglishUnverified translation

Hasan bin Saad narrates this statement of his father, Sayyidna Ali and Sayyidna Abdullah (bin Masoud), may Allah be pleased with them, say that it is not permissible for a person to ask for anything from anyone who has fifty dirhams or gold equivalent to their value.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

حسن بن سعد اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں سیدنا علی اور سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ یہ فرماتے ہیں جس شخص کے پاس پچاس درہم یا ان کی قیمت جتنا سونا موجود ہو ‘ اس کے لیے کسی سے کچھ مانگنا جائز نہیں ہے۔