Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 10 · Chapter 7

Zakat al-Fitr

بَابُ الْإِشَارَةِ فِي الصَّلَاةِباب نماز کے دوران اشارہ کرنا · بَابُ مَنْ أَدْرَكَ سَجْدَةً مِنَ الصُّبْحِ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ فَقَدْ أَدْرَكَهَاباب جو شخص صبح کی نماز میں سورج نکلنے سے پہلے ایک سجدہ پالے ‘ اس نے نماز کو پالیا · بَابُ تَكْرَارِ الْمَسَاجِدِباب کئی مسجدیں بنانا …

7 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1866

Sunan al-Daraqutni #1866

Da'if

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ الأَخْنَسِ ، عَنْ أَبِي غَطَفَانَ الْمُرِّيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ، وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ، وَمَنْ أَشَارَ فِي صَلاتِهِ إِشَارَةً تُفْهَمُ عَنْهُ فَلْيُعِدْهَا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this (in order to attract the Imam): The command to say Subhan Allah is for men and the command to clap is for women.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے (امام کو متوجہ کرنے کے لیے) ’ سبحان اللہ ‘ کہنے کا حکم مردوں کے لیے ہے اور تالی بجانے کا حکم عورتوں کے لیے ہے اور جو شخص نماز کے دوران کوئی ایسا اشارہ کرے جو سمجھ میں آ جائے تو وہ شخص دوبارہ اس نماز کو اداکرے گا۔

1867

Sunan al-Daraqutni #1867

Da'if

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ سَلَمَةَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ أَبِي غَطَفَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَشَارَ فِي صَلاتِهِ إِشَارَةً تُفْهَمُ عَنْهُ فَلْيُعِدْ صَلاتَهُ " . قَالَ لَنَا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ: أَبُو غَطَفَانَ هَذَا رَجُلٌ مَجْهُولٌ، وَآخِرُ الْحَدِيثِ زِيَادَةٌ فِي الْحَدِيثِ وَلَعَلَّهُ مِنْ قَوْلِ ابْنِ إِسْحَاقَ، وَالصَّحِيحُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يُشِيرُ فِي الصَّلاةِ . رَوَاهُ أَنَسٌ، وَجَابِرٌ، وَغَيْرُهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . قَالَ الشَّيْخُ أَبُو الْحَسَنِ: وَقَدْ رَوَاهُ ابْنُ عُمَرَ، وَعَائِشَةُ أَيْضًا."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said that whoever makes a gesture during the prayer that is understood, then that person will perform his prayer again. One of the narrators of this hadith is unknown, and the last part of the hadith is an addition to the hadith. It may be. These are the words of the narrator. It is authentically proven from the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) that he used to point during prayer. This hadith has been narrated by Sayyidna Anas, Sayyidna Jabir (RA) and other Companions of the Prophet (RA) with reference to the Prophet (PBUH).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جو شخص نماز کے دوران کوئی ایساشارہ کرے جو سمجھ میں آ جائے تو وہ شخص دوبارہ اپنی نماز اداکرے گا۔ اس روایت کا ایک راوی مجہول ہے ‘ اور روایت کا آخری حصہ روایت میں اضافہ ہے ‘ ہوسکتا ہے ‘ یہ راوی کے الفاظ ہوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ بات مستندطورپرثابت ہے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے دوران اشارہ کردیا کرتے تھے۔ اس حدیث کو سیدنا انس ‘ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے نقل کیا ہے شیخ ابوالحسن (یعنی امام دارقطنی رحمہ اللہ) فرماتے ہیں اس روایت کو سیدنا عبداللہ بن عمر اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بھی روایت کیا ہے۔

1868

Sunan al-Daraqutni #1868

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، ثنا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَسْعُودٍ الْعَجَمِيُّ ، وَخُشَيْشُ بْنُ أَصْرَمَ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، ثنا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُشِيرُ فِي الصَّلاةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (RA) narrates that the Prophet (PBUH) used to make gestures while praying.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے دوران اشارہ کرلیا کرتے تھے۔

1869

Sunan al-Daraqutni #1869

حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَنْبَأَ مَعْمَرٌ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُشِيرُ فِي الصَّلاةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Prophet (PBUH) used to make gestures while praying.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے دوران اشارہ کردیا کرتے تھے۔

1870

Sunan al-Daraqutni #1870

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو ثَوْرٍ عَمْرُو بْنُ سَعْدٍ ، وَوَفَاءُ بْنُ سُهَيْلٍ ، قَالا: ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ أَدْرَكَ سَجْدَةً مِنَ الصُّبْحِ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ فَقَدْ أَدْرَكَهَا، أَوْ سَجْدَةً قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ فَقَدْ أَدْرَكَهَا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said that whoever performs one prostration of the morning prayer before the sun rises, he performs this prayer, or if he performs the prostration (of the Asr prayer) before the sun sets, he performs this prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جو شخص سورج نکلنے سے پہلے صبح کی نماز کا ایک سجدہ پالے ‘ اس نے اس نماز کو پالیا ‘ یا سورج غروب ہونے سے پہلے (عصر کی نماز کا) سجدہ پالے ‘ اس نے اس نماز کو پالیا۔

1871

Sunan al-Daraqutni #1871

مرسل

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، أَنَّ بُكَيْرَ بْنَ الأَشَجِّ، حَدَّثَهُ أَنَّهُ كَانَ بِالْمَدِينَةِ تِسْعَةُ مَسَاجِدَ مَعَ مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَسْمَعُ أَهْلُهَا تَأْذِينَ بِلالٍ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُصَلُّونَ فِي مَسَاجِدِهِمْ، أَقْرَبُهَا مَسْجِدُ بَنِي عَمْرِو بْنِ مَبْذُولٍ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ، وَمَسْجِدُ بَنِي سَاعِدَةَ، وَمَسْجِدُ بَنِي عُبَيْدٍ، وَمَسْجِدُ بَنِي سَلِمَةَ، وَمَسْجِدُ بَنِي رَاتِجٍ مِنْ بَنِي عَبْدِ الأَشْهَلِ، وَمَسْجِدُ بَنِي زُرَيْقٍ، وَمَسْجِدُ بَنِي غِفَارَ، وَمَسْجِدُ أَسْلَمَ، وَمَسْجِدُ جُهَيْنَةَ " ، وَيَشُكُّ فِي التَّاسِعِ."

EnglishUnverified translation

Bakir bin Ashaj states that there were nine mosques in Madinah along with the blessed mosque of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). During the time of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him), the people living near these mosques used to listen to the adhan of Sayyiduna Bilal (may God be pleased with them), but they used to pray in these mosques. There was a mosque of Banu Salama, a mosque of Banurataj, which belonged to Banu Abd al-Ashhal, a mosque of Banuzareq, a mosque of Banughafar, a mosque of Islam and a mosque of Jahina, the narrator has doubts about the ninth mosque. Chapter - A person who prays facing another person who is looking in front of him in the direction of the Qibla, must pray again.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

بکیربن اشج بیان کرتے ہیں مدینہ منورہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد مبارکہ کے ساتھ نومسجدیں تھیں ‘ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ان مسجدوں کے آس پاس رہنے والے لوگ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی اذان سنتے تھے لیکن وہ ان مسجدوں میں نماز ادا کرلیا کرتے تھے ‘ ان میں سب سے زیادہ وہ قریب مسجد بنوعمرو تھی ‘ جس کا تعلق بنونجار سے تھا ‘ ایک مسجد بنو صاعدہ تھی ‘ ایک مسجد بنو عبید تھی ‘ ایک مسجد بنو سلمہ تھی ‘ ایک مسجد بنوراتج تھی جس کا تعلق بنوعبدالاشہل سے تھا ‘ ایک مسجد بنوزریق تھی ‘ ایک مسجد بنوغفار تھی ‘ ایک مسجد اسلم تھی اور ایک مسجد جہینہ تھی ‘ نویں مسجد کے بارے میں راوی کو شک ہے۔ بابـ جو شخص کسی دوسرے شخص کی طرف منہ کرکے نماز اداکرے جسے وہ اپنے سامنے قبلے کی سمت میں دیکھ رہاہو ‘ اس پر دوبارہ نماز اداکرنالازم ہے۔

1872

Sunan al-Daraqutni #1872

مرسل

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، ثنا إِسْرَائِيلُ ، ثنا عَبْدُ الأَعْلَى ، أنَّهُ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ الْحَنَفِيَّةِ ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلا يُصَلِّي إِلَى رَجُلٍ، فَأَمَرَهُ أَنْ يُعِيدَ الصَّلاةَ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ أَتْمَمْتُ الصَّلاةَ، فَقَالَ: إِنَّكَ صَلَّيْتَ وَأَنْتَ تَنْظُرُ إِلَيْهِ مُسْتَقْبِلَهُ " ."

EnglishUnverified translation

Muhammad bin Hanafiya narrated that the Holy Prophet saw a person who was praying towards another person, so the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered that person to pray again. I have performed the complete prayer for you. Then the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "You have performed the prayer in such a state that you were looking at another person in the direction of the Qiblah."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

محمد بن حنفیہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو دوسرے شخص کی طرف رخ کرکے نماز اداکر رہا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کو حکم دیا کہ وہ دوبارہ نماز اداکرے ‘ اس شخص نے عرض کی یارسول اللہ! میں تومکمل نماز اداکرچکاہوں ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم نے نماز ایسی حالت میں ادا کی ہے ‘ تم قبلہ کی سمت میں ایک دوسرے شخص کی طرف دیکھ رہے تھے۔