Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 10 · Chapter 6

Zakat al-Fitr

بَابُ الرَّجُلِ يُغْمَى عَلَيْهِ وَقَدْ جَاءَ وَقْتُ الصَّلَاةِ هَلْ يَقْضِي أَمْ لَاباب جس شخص پر مدہوشی طاری ہوجائے اور نماز کا بھی وقت ہوچکا ہو تو کیا وہ اس نماز کی قضاء اداکرے گایا نہیں؟ · بَابُ الِالْتِفَاتِ فِي الصَّلَاةِ بِعُذْرٍباب کسی عذر کی وجہ سے نماز کے دوران ادھر ادھر دیکھنا

7 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1859

Sunan al-Daraqutni #1859

Da'if

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى عَمَّارٍ أَنَّ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ أُغْمِيَ عَلَيْهِ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ، فَأَفَاقَ نِصْفَ اللَّيْلِ فَصَلَّى الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ " ."

EnglishUnverified translation

Yazid, the slave of Sayyidna Ammar (RA) narrates that once Sayyidna Ammar bin Yasir (RA) fell into a stupor, which lasted until the time of Zuhr Asr (Maghrib) and Isha.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کے غلام یزید بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ سیدنا عماربن یاسر رضی اللہ عنہ پر مدہوشی طاری ہوگئی جو ظہرعصر ‘ مغرب اور عشاء کے وقت تک برقرار رہی ‘ نصف رات کے وقت جب ان کو ہوش آیاتو انہوں نے ظہر ‘ عصر ‘ مغرب اور عشاء کی نمازیں اداکیں۔

1860

Sunan al-Daraqutni #1860

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا مُوسَى بْنُ عِيسَى بْنِ الْمُنْذِرِ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ ، ثنا خَارِجَةُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ . ح وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، ثنا أَبُو عُمَرَ مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ سَلَمَةَ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ، حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مِخْرَاقٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلالٍ ، عَنْ أَبِي حُسَيْنٍ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ الأَيْلِيِّ ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقَ ، حَدَّثَهُ أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يُغْمَى عَلَيْهِ فَيَتْرُكَ الصَّلاةَ، فَقَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ بِشَيْءٍ مِنْ ذَلِكَ قَضَاءٌ، إِلا أَنْ يُغْمَى عَلَيْهِ فِي وَقْتِ صَلاةٍ، فَيَفِيقُ وَهُوَ فِي وَقْتِهَا فَيُصَلِّيهَا " . لَفْظُهُمَا وَاحِدٌ إِلا أَنَّ خَارِجَةَ، قَالَ: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنِ الْحَكَمِ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that she asked the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) about a person who faints and leaves the prayer. If he comes, that person will perform this prayer. The words of both the narrators of this tradition are the same, but there is some difference in the chain of transmission.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جس پر مدہوشی طاری ہوجاتی ہے اور وہ نماز چھوڑ دیتا ہے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ایسے شخص پر قضاء لازم نہیں ہوگی ‘ قضاء اس وقت لازم ہوگی ‘ جب کسی شخص کو کسی نماز کے وقت کے دوران اس پر بے ہوشی طاری ہو اور پھر اسی وقت کے دوران اسے ہوش آ جائے تو وہ شخص اس نماز کو اداکرے گا۔ اس روایت کے دونوں راویوں کے الفاظ ایک جیسے ہیں ‘ تاہم سند میں کچھ فرق ہے۔

1861

Sunan al-Daraqutni #1861

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا دَعْلَجٌ ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ سُفْيَانَ ، ثنا حَبَّانُ ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ أُغْمِيَ عَلَيْهِ يَوْمًا وَلَيْلَةً فَلَمْ يَقْضِ " ."

EnglishUnverified translation

It has been narrated about Sayyiduna Abdullah bin Umar, that once he was unconscious for a day and a night, and he did not make up the prayers during that time.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے، ایک مرتبہ وہ ایک دن اور ایک رات بے ہوش رہے تو انہوں نے اس دوران کی نمازوں کی قضاء نہیں کی۔۔

1862

Sunan al-Daraqutni #1862

وَعَنْ وَعَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ أُغْمِيَ عَلَيْهِ أَكْثَرَ مِنْ يَوْمَيْنِ فَلَمْ يَقْضِهِ " ."

EnglishUnverified translation

According to another chain of transmission, it has been narrated that once Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) was unconscious for more than two days, so he did not make up the prayers (during that time).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ایک اور سند کے حوالے سے یہ بات منقول ہے ایک مرتبہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما دو دن سے زیادہ عرصے تک بے ہوش رہے ‘ تو انہوں نے (اس دوران گزرجانے والی) نمازوں کی قضاء نہیں کی۔

1863

Sunan al-Daraqutni #1863

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ ، ثنا مُسْلِمٌ، ثنا هِشَامٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ أُغْمِيَ عَلَيْهِ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ فَلَمْ يَقْضِ " ."

EnglishUnverified translation

Nafee narrates that Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) was once unconscious for three days and three nights, so he did not make up (the obligatory prayers) during that time.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

نافع بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ایک مرتبہ تین دن اور تین راتوں تک بے ہوش رہے تو آپ نے اس دوران (قضاء ہوجانے والی نمازوں) کی قضاء نہیں کی۔

1864

Sunan al-Daraqutni #1864

مرسل

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْتَفِتُ فِي صَلاتِهِ يَمِينًا وَشِمَالا وَلا يَلْوِي عُنُقَهُ خَلْفَ ظَهْرِهِ " . تَفَرَّدَ بِهِ الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدَ، مُتَّصِلا، وَأَرْسَلَهُ غَيْرُهُ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates that the Prophet (PBUH) used to look left and right while praying, but he did not turn his neck and look at his back. A narrator named Fazl bin Musa is unique in narrating this tradition as a connected tradition. Other rabbis have quoted it as a mursal tradition.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے دوران دائیں بائیں طرف دیکھ لیا کرتے تھے ‘ البتہ آپ گردن موڑ کر اپنی پشت کی طرف نہیں دیکھتے تھے۔ اس روایت کو متصل روایت کے طور پر نقل کرنے میں فضل بن موسیٰ نامی راوی منفرد ہیں۔ دیگر راو یوں نے اسے مرسل روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔

1865

Sunan al-Daraqutni #1865

مرسل

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ عِكْرِمَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْحَظُ فِي الصَّلاةِ مِنْ غَيْرِ أَنْ تَلَوَّى عُنُقُهُ " ."

EnglishUnverified translation

Abdullah bin Saeed narrates this in his chain of transmission: The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to look here and there during the prayer without bending his neck.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبداللہ بن سعید اپنی سند کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی گردن موڑے بغیر نماز کے دوران ادھراداھر ملاحظہ فرمالیا کرتے تھے۔