Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 10 · Chapter 5

Zakat al-Fitr

بَابُ جَوَازِ الْعَمَلِ الْقَلِيلِ فِي الصَّلَاةِ وَمَا يَلْزَمُ الْمُغْمَى عَلَيْهِ مِنَ الْقَضَاءِ وَوَقْتِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِباب نماز کے دوران قلیل عمل کا جواز · بَابُ وَقْتِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ بِالنَّهَارِباب دن میں نفلی نماز کا وقت

5 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1854

Sunan al-Daraqutni #1854

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، ثنا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ ، عَنْ عَنْبَسَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي، فَإِذَا اسْتَفْتَحَ إِنْسَانٌ الْبَابَ فَتَحَ لَهُ مَا كَانَ فِي قِبْلَتِهِ، أَوْ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ يَسَارِهِ، وَلا يَسْتَدْبِرُ الْقِبْلَةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha (may Allah be pleased with her) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to pray, 'If someone knocked on the door during that time, if the door was in front of him or on the right or left side of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him), then the Prophet (peace be upon him) would open the door.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز اداکر رہے ہوتے تھے ‘ اگر اس دوران کوئی شخص دروازے پر دستخت دیتاتو اگر دروازہ آپ کے سامنے کی طرف یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دائیں طرف یا بائیں طرف ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دروازہ کھول دیا کرتے تھے ‘ البتہ قبلے کی طرف پیٹھ کرکے (اس طرف منہ موڑکر) دروازہ نہیں کھولتے تھے۔

1855

Sunan al-Daraqutni #1855

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا عَمِّي ، ثنا مُسَدَّدٌ ، ثنا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ بُرْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَالْبَابُ عَلَيْهِ مُغْلَقٌ فَجِئْتُ فَاسْتَفْتَحْتُ، فَمَشَى فَفَتَحَ لِي، ثُمَّ رَجَعَ إِلَى مُصَلاهُ "، وَذَكَرَتْ أَنَّ الْبَابَ كَانَ فِي الْقِبْلَةِ ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that sometimes the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) was praying and the door would be closed. Sayyida Aisha (may Allah be pleased with her) mentioned that the door was in the direction of Qiblah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں بعض اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ادا کررہے ہوتے اور دروازہ بندہوتا ‘ دوران میں آتی اور دروازہ کھولنے کے لیے کہتی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چلتے ہوئے آتے اور میرے لیے دروازہ کھول دیتے ‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی جائے نماز پر تشریف لے جاتے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے یہ بات ذکر کی تھی کہ وہ دروازہ قبلہ کی سمت میں تھا۔

1856

Sunan al-Daraqutni #1856

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ ، ثنا عَمِّي ، وَشَاذَانُ ، قَالا: نا حَجَّاجٌ ، ثنا حَمَّادٌ ، عَنْ بُرْدٍ أَبِي الْعَلاءِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: اسْتَفْتَحْتُ الْبَابَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمٌ يُصَلِّي، فَمَشَى عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ فَفَتَحَ لِي، ثُمَّ عَادَ إِلَى مَقَامِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that I used to ask to open the door, even though the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) was performing Nawafil standing at that time.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں میں دروازہ کھولنے کے لیے کہتی حالانکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت کھڑے نوافل اداکر رہے ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے دائیں طرف بائیں طرف سے آکردروازکھول دیتے اور پھر واپس اپنی جگہ تشریف لے جاتے۔

1857

Sunan al-Daraqutni #1857

Da'if

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السُّكَيْنِ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقٍ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: قُلْنَا لِعَلِيٍّ حَدِّثْنَا عَنْ تَطَوُّعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: وَمَنْ يُطِيقُهُ، قُلْنَا: حَدِّثْنَا بِهِ نُطِيقُ مِنْهُ مَا أَطَقْنَا، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُمْهِلُ فَإِذَا ارْتَفَعَتِ الشَّمْسُ وَطَلَعَتْ فَكَانَتْ مِقْدَارُهَا مِنَ الْعَصْرِ مِنْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ يَفْصِلُ فِيهِنَّ بِالسَّلامِ عَلَى الْمَلائِكَةِ الْمُقَرَّبِينَ وَالنَّبِيِّينَ وَمَنْ تَبِعَهُمْ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ، ثُمَّ يُمْهِلُ حَتَّى إِذَا ارْتَفَعَ الضُّحَى فَكَانَ مِقْدَارُهَا مِنَ الظُّهْرِ قِبَلَ الْمَشْرِقِ صَلَّى أَرْبَعًا يَفْصِلُ فِيهِنَّ مثل الْقَوْلِ الأَوَّلِ، ثُمَّ يُمْهِلُ فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ قَامَ فَصَلَّى أَرْبَعًا يَفْصِلُ فِيهَا بِالتَّسْلِيمِ عَلَى الْمَلائِكَةِ الْمُقَرَّبِينَ وَالنَّبِيِّينَ وَمَنْ تَبِعَهُمْ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ، ثُمَّ يُصَلِّي بَعْدَ الظُّهْرِ رَكْعَتَيْنِ يَفْصِلُ بِمِثْلِ ذَلِكَ، ثُمَّ يُصَلِّي قَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعًا يَفْصِلُ بِمِثْلِ ذَلِكَ " ."

EnglishUnverified translation

Asim bin Zamra narrates: We said to Sayyiduna Ali (RA): Tell us a hadith about the Nawafil of the Prophet (PBUH)' So he said: 'Who can keep his strength'? The narrator says: 'We asked you to tell us about it as far as we have power, and we will perform it.' It would rise as much in the direction as Asr (rises in the direction of the west) then the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) would perform two rak'ats, and you would send salutations on the angels, the prophets and their followers, the believers and the Muslims in between them, then you would wait until at the time of Chasht, it would be so high that it would be as high as it was in the direction of the east at the time of Zuhr. If it was late, you would pray four rak'ahs and in them you would greet the angels, the prophets and their followers, the believers and the Muslims. After that, you would pray two rak'ahs (Sunnah) after the Zuhr prayer, and then you would pray four rak'ahs (Sunnah) before you, and you would also pray between them in the same way.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عاصم بن ضمرہ بیان کرتے ہیں ہم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نوافل کے بارے میں کوئی حد??ث سنائیں ‘ تو انہوں نے فرمایا ان کی طاقت کون رکھ سکتا ہے ‘ راوی کہتے ہیں ہم نے عرض کی کہ آپ ہمیں اس بارے میں بتائیں جہاں تک ہماری طاقت ہوگی ہم اتنے ادا کرلیا کریں گے ‘ تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بتایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (نماز ادا کرلینے کے بعد) انتظار کرتے یہاں تک کہ سورج بلند ہوجاتا اور مشرق کی سمت میں اتنا بلند ہوجاتاجتنا عصر کے (مغرب کی سمت میں بلند ہوتا ہے) پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعت ادا کرتے ‘ آپ ان کے درمیان فصل کرتے ہوئے فرشتوں ‘ انبیاء کرام اور ان کے پیروکار مومنین اور مسلمانوں پر سلام بھیجتے پھر اس کے بعد آپ انتظار کرتے رہتے یہاں تک چاشت کے وقت وہ اتنابلند ہوجاتا کہ جتنی ظہر کے وقت میں مشرق کی سمت اس کی مقدار ہوتی پھر آپ چار رکعت ادا کرتے جن کے درمیان سابقہ طریقے کے مطابق فصل کرتے پھر آپ انتظار کرتے یہاں تک کہ سورج ڈھل جاتا تو آپ کر چار رکعت نماز ادا کرتے اور ان میں آپ مقرب فرشتوں ‘ انبیاء کرام اور ان کے پیروکار مومنوں اور مسلمانوں پر سلام فصل کرتے اس کے بعد آپ ظہر کی نماز کے بعد دو رکعت (سنت) ادا کرتے ہیں اور اس کی مانندفصل کرتے پھر آپ سے پہلے چاررکعات (سنت) ادا کرتے ہیں اور ان کے درمیان بھی اسی طرح فصل کرتے۔

1858

Sunan al-Daraqutni #1858

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ أَبِي حَيَّةَ ، ثنا عِيسَى بْنُ يُوسُفَ بْنِ الطَّبَّاعِ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ، قَالَ: سَأَلْنَا عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ صَلاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: وَمَنْ يُطِيقُ ذَلِكَ؟ قُلْنَا: مَا أَطَقْنَا، قَالَ: كَانَ يُمْهِلُ حَتَّى إِذَا كَانَتِ الشَّمْسُ مِنْ مَطْلِعِهَا قَدْرَ مَغْرِبِهَا صَلاةَ الْعَصْرِ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ يُمْهِلُ حَتَّى إِذَا كَانَتِ الشَّمْسُ مِنْ مَطْلِعِهَا قَدْرَ مَغْرِبِهَا صَلاةَ الظُّهْرِ صَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ، ثُمَّ يُصَلِّي بَعْدَ الزَّوَالِ أَرْبَعًا وَبَعْدَ الظُّهْرِ رَكْعَتَيْنِ وَقَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعًا " ."

EnglishUnverified translation

Asim Ibn Zamra narrated, 'We asked Sayyiduna Ali (RA) about the prayer of the Prophet (PBUH), and he said, 'Who has the power to do it?' That the sun would be as far away from the point of sunrise as it would be away from the point of sunset (i.e. it would be the time of sunset). At that time, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) would perform four rak'ahs of Sunnah before the Zuhr prayer after sunset, then he would perform two rak'ahs of Sunnah after Zuhr, and then he would perform the first four rak'ahs again.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عاصم بن ضمرہ بیان کرتے ہیں ‘ ہم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا اس کی کون طاقت رکھتا ہے ہم نے عرض کی ہم طاقت نہیں رکھتے (لیکن آپ ہمیں اس بارے میں بتائیں) تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بتایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انتظار کرتے یہاں تک کہ سورج طلوع ہونے کے مقام سے اتنادور ہوجاتا کتناعصر کے وقت غروب ہونے کی جگہ سے دورہوتا ہے اس وقت آپ دو رکعت نماز ادا کرتے پھر آپ انتظار کرتے یہاں تک کہ سورج طلوع ہونے کے مقام سے اتنادور ہوجاتاجتنا غروب ہونے کے مقام سے دورہوتا (یعنی زوال کا وقت ہوجاتا) اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زوال کے بعد ظہر کی نماز سے پہلے چار رکعت سنت ادا کرتے ‘ ظہر کے بعد آپ دو رکعت سنت ادا کرتے اور پھر سے پہلے چار رکعت ادا کرتے۔