Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 1 · Chapter 50

Purification

بَابٌ فِي مَا رُوِيَ فِيمَنْ نَامَ قَاعِدًا وَقَائِمًا وَمُضْطَجِعًا وَمَا يَلْزَمُ مِنَ الطَّهَارَةِ فِي ذَلِكَباب: جو شخص کھڑے ہوئے، بیٹھے ہوئے یا لیت کر سو جائے، اس کے بارے میں جو کچھ منقول ہے، اس سے طہارت کا لازم ہونا

5 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

596

Sunan al-Daraqutni #596

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَيْلانَ ، نا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، نا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ، نا أَبُو خَالِدٍ الدَّالانِيُّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ الرِّيَاحِيِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَامَ وَهُوَ سَاجِدٌ حَتَّى غَطَّ أَوْ نَفَخَ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّكَ قَدْ نِمْتَ، فَقَالَ: إِنَّ الْوُضُوءَ لا يَجِبُ إِلا عَلَى مَنْ نَامَ مُضْطَجِعًا، فَإِنَّهُ إِذَا اضْطَجَعَ اسْتَرْخَتْ مَفَاصِلُهُ " . تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو خَالِدٍ، عَنْ قَتَادَةَ . وَلا يَصِحُّ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates: Once the Prophet (PBUH) fell asleep, he was in a state of prostration at that time, until he started snoring, then he stood up and prayed. I said: "O Messenger of Allah! You were asleep." So the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Wudhu is obligatory on a person who sleeps lying down, because when he sleeps lying down, his joints become loose." A narrator named Abu Khalid is unique in quoting this tradition with reference to Abu Qatada. This tradition is not reliable.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سو گئے آپ اس وقت سجدے کی حالت میں تھے، یہاں تک کہ آپ خراٹے لینے لگے، پھر آپ کھڑے ہوئے اور نماز ادا کی، میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! آپ تو سو گئے تھے۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وضو کرنا اس شخص پر لازم ہے جو لیٹ کر سوتا ہے، کیونکہ جب وہ لیٹ کر سوتا ہے، تو اس کے جوڑ ڈھیلے پڑ جاتے ہیں۔“ اس روایت کو ابوقتادہ کے حوالے سے نقل کرنے میں ابوخالد نامی راوی منفرد ہے یہ روایت معتبر نہیں ہے۔

597

Sunan al-Daraqutni #597

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ أَبُو حَامِدٍ ، نا عِيسَى بْنُ مُسَاوِرٍ ، نا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ الْكَلاعِيِّ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْعَيْنُ وِكَاءُ السَّهِ، فَإِذَا نَامَتِ الْعَيْنُ اسْتَطْلَقَ الْوِكَاءُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Mu'awiya bin Abu Sufyan (RA) narrates this: The Prophet (PBUH) said: "The eye is the closure of the anus, so when the eye falls asleep, this closure is broken."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہ یہ بات بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”آنکھ مقعد کی بندش ہے، تو جب آنکھ سو جاتی ہے، تو یہ بندش ٹوٹ جاتی ہے۔“

598

Sunan al-Daraqutni #598

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، نا بَقِيَّةُ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔

599

Sunan al-Daraqutni #599

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَطِيرِيُّ ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَنَّابِيُّ ، نا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ الدَّوْرَقِيُّ ، نا يَحْيَى بْنُ بِسْطَامٍ ، نا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ نَامَ جَالِسًا فَلا وُضُوءَ عَلَيْهِ، وَمَنْ وَضَعَ جَنْبَهُ فَعَلَيْهِ الْوُضُوءُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Amr bin Shuaib narrates this statement of his grandfather, regarding his father: The Prophet, peace and blessings of God be upon him, said: "Whoever sleeps while sitting, it is not necessary to perform ablution on him, but whoever puts his side (on the ground), it is necessary to perform ablution on him."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جو شخص بیٹھے بٹھائے سو جائے، تو اس پر وضو کرنا لازم نہیں ہوتا، جو شخص اپنا پہلو (زمین) پر رکھ لے، اس پر وضو کرنا لازم ہوگا۔“

600

Sunan al-Daraqutni #600

Hasan

حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ عُمَرَ الأَقْطَعُ ، نا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنِ الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَائِذٍ الأَزْدِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْعَيْنُ وِكَاءُ السَّهِ، فَمَنْ نَامَ فَلْيَتَوَضَّأْ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali bin Abu Talib (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said this: \The eye is a blockage of the anus. Whoever sleeps

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”آنکھ مقعد کی بندش ہے، جو شخص سو جائے، اسے اچھی طرح وضو کرنا چاہیے۔“