Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 1 · Chapter 47

Purification

باب: أخذ اللحيةباب: داڑھی کا خلال کرنا · باب:ما جاء في النقصيرباب: نکسیر کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

7 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

555

Sunan al-Daraqutni #555

حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ ، وَأَبُو أُمَيَّةَ الطَّرَسُوسِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ ، قَالُوا: نا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، نا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي الْعِشْرِينَ ، نا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ عَرَكَ عَارِضَيْهِ بَعْضِ الْعَرْكِ، وَشَبَّكَ لِحْيَتَهُ بِأَصَابِعِهِ مِنْ تَحْتِهَا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates: When the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) performed ablution (washing his face), he would touch his cheeks and stroke his beard downwards with his fingers.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب وضو کرتے تھے (چہرے کو دھوتے ہوئے) اپنے رخساروں کو ملتے تھے اور اپنی انگلیوں کے ذریعے نیچے کی طرف سے اپنی داڑھی کا خلال کرتے تھے۔

556

Sunan al-Daraqutni #556

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نا إبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، نا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، ثنا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ يَعْرُكُ عَارِضَيْهِ، وَيُشَبِّكُ لِحْيَتَهُ بِأَصَابِعِهِ أَحْيَانًا وَيَتْرُكُ أَحْيَانًا " . مَوْقُوفٌ وَهُوَ الصَّوَابُ."

EnglishUnverified translation

It was narrated about Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him): When he performed ablution, he would touch his two cheeks and sometimes stroke his beard with his fingers, and sometimes leave it off. This tradition is \suspended\" and rightly so.""

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے: جب وہ وضو کرتے تھے تو اپنے دونوں رخساروں کو ملتے تھے اور اپنی انگلیوں کے ذریعے بعض اوقات داڑھی کا خلال کرتے تھے اور بعض اوقات خلال کو ترک کر دیتے تھے۔ یہ روایت ”موقوف“ ہے اور یہی درست ہے۔

557

Sunan al-Daraqutni #557

حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ ، نا الْمَعْمَرِيُّ ، نا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرِ بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ قَيْسٍ ، حَدَّثَنِي قَتَادَةُ ، وَيَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ عَرَكَ عَارِضَيْهِ بَعْضَ الْعَرْكِ، وَشَبَّكَ لِحْيَتَهُ بِأَصَابِعِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas bin Malik (RA) narrates: When the Prophet (PBUH) performed ablution, he gently touched his cheeks and stroked his beard with his fingers.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب وضو کرتے تھے تو اپنے رخساروں کو نرمی سے ملتے تھے اور انگلیوں کے ذریعے داڑھی کا خلال کرتے تھے۔

558

Sunan al-Daraqutni #558

حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ ، نا الْمَعْمَرِيُّ ، نا عِمْرَانُ بْنُ أَبِي جَمِيلٍ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَمَاعَةَ ، ثنا الأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، وَيَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ مِثْلَهُ .

EnglishUnverified translation

Qatadah and Yazid al-Raqashi have narrated this: When the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to perform ablution, (after this is according to the previous hadith).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

قتادہ اور یزید رقاشی نے یہ بات نقل کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب وضو کرتے تھے، (اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے)۔

559

Sunan al-Daraqutni #559

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نا إبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، نا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، ثنا الأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ . وَالْمُرْسَلُ هُوَ الصَّوَابُ.

EnglishUnverified translation

Ismail bin Muhammad al-Safar narrated to us that Ibrahim bin Hani narrated to us, he said that Abu al-Mughira narrated to us, he said that Uza’i narrated to us, he said that Abdul Wahid bin Qays narrated to us, he said that Yazid al-Raqashi narrated this hadith from the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace, and if this hadith is “Mursal” (meaning the middle narrator is missing), then it is also authentic.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

اسماعیل بن محمد الصفار نے ہمیں بیان کیا کہ ابراہیم بن ہانئ نے ہمیں بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ابو المغیرہ نے ہمیں بیان کیا، انہوں نے کہا کہ اوزاعی نے ہمیں بیان کیا، انہوں نے کہا کہ عبد الواحد بن قیس نے مجھے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ یزید الرقاشی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ روایت کی ہے اور اگر یہ حدیث \مرسل\" ہے (یعنی درمیانی راوی غائب ہے)، تو اس صورت میں بھی یہ صحیح ہے۔""

560

Sunan al-Daraqutni #560

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ ، نا أَبُو عُلاثَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ ، نا أبِي ، نا ابْنُ سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ أَرْقَمَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَعَفَ أَحَدُكُمْ فِي صَلاتِهِ فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَغْسِلْ عَنْهُ الدَّمَ، ثُمَّ لِيُعِدْ وَضُوءَهُ وَيَسْتَقْبِلْ صَلاتَهُ " . سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ مَتْرُوكٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said this: "When a person has a hemorrhage during his prayer, he should go back, wash off the blood and perform ablution again and pray anew." The narrator of this hadith is Sulaiman bin Arqam, obsolete.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جب کسی شخص کی نماز کے دوران نکسیر پھوٹ پڑے تو وہ واپس جائے، خون کو دھو کر دوبارہ وضو کرے اور نئے سرے سے نماز پڑھے۔“ اس روایت کا راوی سلیمان بن ارقم، متروک ہے۔

561

Sunan al-Daraqutni #561

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ الصَّوَّافِ، نا حَامِدٌ، نا سُرَيْجٌ، نا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ الضَّمْضَمِ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: الْبَحْرُ مَاءٌ طَهُورٌ لِلْمَلائِكَةِ، إِذَا نَزَلُوا تَوَضَّئُوا وَإِذَا صَعِدُوا تَوَضَّئُوا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) says: "The water of the sea is the ablution water of the angels. When they descend, they perform ablution with it, and when they ascend, they perform ablution with it."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں: ”سمندر کا پانی فرشتوں کے وضو کا پانی ہے، جب وہ نیچے اترتے ہیں، تو اس سے وضو کرتے ہیں، جب وہ اوپر چڑھتے ہیں، تو اس سے وضو کرتے ہیں۔“