Sunan al-Daraqutni #477
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عِيسَى بْنِ أَبِي حَيَّةَ ، نا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا سَمْعَانُ بْنُ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ فَبَالَ فِي الْمَسْجِدِ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَانِهِ فَاحْتُفِرَ فَصُبَّ عَلَيْهِ دَلْوًا مِنْ مَاءٍ . فَقَالَ الأَعْرَابِيُّ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الْمَرْءُ يُحِبُّ الْقَوْمَ وَلَمَّا يَعْمَلْ عَمَلَهُمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ " . سَمْعَانُ مَجْهُولٌ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abdullah (may Allah be pleased with him) narrates: Once a villager came, he urinated in the mosque, so the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered that the place be dug up, and then a bucket of water be poured over it. The villager said: "O Messenger of Allah! A person loves some people, although he does not act like their actions." So the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "He will be with whomever he loves." A narrator of this tradition is Samaan Majhool.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک دفعہ ایک دیہاتی آیا، اس نے مسجد میں پیشاب کر دیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس جگہ کے بارے میں یہ حکم دیا کہ اسے کھود دیا جائے، اور پھر اس پر پانی کا ایک ڈول بہا دیا جائے۔ اس دیہاتی نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! ایک شخص کچھ لوگوں سے محبت کرتا ہے، حالانکہ وہ ان کے عمل کی طرح عمل نہیں کرتا۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”وہ جس کے ساتھ محبت کرتا ہے اس کے ساتھ ہوگا۔“ اس روایت کا ایک راوی سمعان مجہول ہے۔