Sunan al-Daraqutni #312
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْجَهْمِ ، نا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، ثنا أَبُو رَيْحَانَةَ ، عَنْ سَفِينَةَ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوضِيهِ الْمُدُّ وَيَغْسِلُهُ الصَّاعُ " ."
EnglishUnverified translation
Ghulam Safina, the slave of Sayyidah Umm Salama (RA) narrates: The Prophet (PBUH) used to perform ablution with one \Mud\" of water and performed Ghusl with one \"Sa'\" of water.""
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے غلام سفینہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ”مد“ پانی کے ذریعے وضو کر لیتے تھے اور ایک ”صاع“ پانی کے ذریعے غسل کر لیتے تھے۔