نا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُودٍ الْوَاسِطِيُّ ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ ، نا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، نا أَبُو حَنِيفَةَ ، وَثنا الْحَسَنُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ يُوسُفَ الْمَرْوَرُوذِيُّ ، قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ جَدِّي ، نا أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي ، نا أَبُو حَنِيفَةَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ يَدَيْهِ ثَلاثًا، وَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ ثَلاثًا، وَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلاثًا، وَذِرَاعَيْهِ ثَلاثًا، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ ثَلاثًا، وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ ثَلاثًا، ثُمَّ قَالَ: مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى وُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَامِلا فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَذَا " . وَقَالَ شُعَيْبٌ: " هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ " . هَكَذَا رَوَاهُ أَبُو حَنِيفَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ، قَالَ فِيهِ وَمَسَحَ رَأْسَهُ ثَلاثًا . وَخَالَفَهُ جَمَاعَةٌ مِنَ الْحُفَّاظِ الثِّقَاتِ مِنْهُمْ: زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ، وَسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، وَشُعْبَةُ، وَأَبُو عَوَانَةَ، وَشَرِيكٌ، وَأَبُو الأَشْهَبِ جَعْفَرُ بْنُ الْحَارِثِ، وَهَارُونُ بْنُ سَعْدٍ، وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، وَأَبَانُ بْنُ تَغْلِبَ، وَعَلِيُّ بْنُ صَالِحِ بْنِ حُيَيٍّ، وَحَازِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، وَجَعْفَرٌ الأَحْمَرُ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ فَقَالُوا فِيهِ " وَمَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّةً " . إِلا أَنَّ حَجَّاجًا مِنْ بَيْنِهِمْ جَعَلَ مَكَانَ عَبْدِ خَيْرٍ عَمْرًا ذَامِرَ، وَوَهِمَ فِيهِ وَلا نَعْلَمُ أَحَدًا مِنْهُمْ، قَالَ فِي حَدِيثِهِ: إِنَّهُ مَسَحَ رَأْسَهُ ثَلاثًا غَيْرَ أَبِي حَنِيفَةَ، وَمَعَ خِلافِ أَبِي حَنِيفَةَ فِيمَا رَوَى لِسَائِرِ مَنْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ، فَقَدْ خَالَفَ فِي حُكْمِ الْمَسْحِ فِيمَا رَوَى عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ السُّنَّةَ فِي الْوُضُوءِ مَسْحُ الرَّأْسِ مَرَّةً وَاحِدَةً . وَرَوَاهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي يَحْيَى، وَأَبُو يُوسُفَ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ."
EnglishUnverified translation
A narrator named Abd Khair narrated this about Sayyiduna Ali: “He first washed his two hands while doing ablution, then rinsed them three times and poured water into his nose, then washed his face three times, washed both arms three times, then wiped his head three times and then washed both feet three times, and then said: ‘Whoever likes to see the way of ablution of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, let him. Look at this way.'" Shuaib, the narrator, has narrated these words: (Sayyidna Ali, may God be pleased with him) said: A narrator named Abu Hanifa has narrated this hadith with reference to a narrator named Khalid, in it he has quoted these words: Sayyiduna Ali, may God be pleased with him, wiped his head three times, while a group of Muhadditheen have also narrated this tradition in other contexts, and it mentions wiping his head once. Among these other muhaddiths, only the narrator named Hajjaj has been delusional at one point, he has mentioned the narrator named Amr Dhamar instead of the narrator named Abd Khair. According to our knowledge, no narrator except Imam Abu Hanifa has mentioned wiping the head three times. Imam Abu Hanifa has narrated something different from other narrators in his tradition, while on the other hand, his own opinion about the order of wiping is also different from this tradition, which he has narrated from the Prophet, peace and blessings of God be upon him, with reference to Sayyidna Ali, may Allah be pleased with him, because Imam Abu Hanifa also states this: "It is Sunnah to wipe the head once in ablution." This has been narrated by Ibrahim bin Abu Yahya and Qazi Abu Yusuf along with their chain of transmission from Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him).
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
عبد خیر نامی راوی نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے: ”انہوں نے وضو کرتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھ پہلے دھوئے، پھر تین مرتبہ کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، پھر چہرے کو تین مرتبہ دھویا، دونوں بازوؤں کو تین مرتبہ دھویا، پھر اپنے سر کا تین مرتبہ مسح کیا اور پھر دونوں پاؤں تین مرتبہ دھو لیے اور پھر یہ ارشاد فرمایا: ’جو شخص یہ پسند کرتا ہو کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کا طریقہ دیکھ لے، تو وہ اس طریقے کو دیکھ لے۔‘“ شعیب نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: (سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:) ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ ابوحنیفہ نامی راوی نے اس روایت کو خالد نامی راوی کے حوالے سے نقل کیا ہے، اس میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اپنے سر کا تین مرتبہ مسح کیا تھا، جبکہ محدثین کی ایک جماعت نے بھی اس روایت کو دیگر حوالوں سے نقل کیا ہے اور اس میں سر کا مسح ایک مرتبہ کرنے کا ذکر ہے۔ ان دیگر محدثین میں سے صرف حجاج نامی راوی کو ایک مقام پر وہم ہوا ہے، انہوں نے عبد خیر نامی راوی کی جگہ عمرو ذامر نامی راوی کا ذکر کیا ہے۔ ہمارے علم کے مطابق امام ابوحنیفہ کے علاوہ اور کسی بھی راوی نے سر کا مسح تین مرتبہ کرنے کا ذکر نہیں کیا ہے۔ امام ابوحنیفہ نے اپنی روایت میں دیگر راویوں سے مختلف بات نقل کی ہے، جبکہ دوسری طرف مسح کے حکم کے بارے میں بھی ان کی اپنی رائے مختلف ہے اس روایت سے، جسے انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا ہے، کیونکہ امام ابوحنیفہ بھی یہ بات بیان کرتے ہیں: ”وضو میں سر کا مسح ایک مرتبہ کرنا سنت ہے۔“ اس بات کو ابراہیم بن ابویحییٰ اور قاضی ابویوسف نے اپنی سند کے ہمراہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے۔