Muslim99Muslim99

Sahih Ibn Khuzaymah · Book 6 · Chapter 18

Chapters 126–150

بَابُ ذِكْرِ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ إِقَامَ الصَّلَاةِ مِنَ الْإِسْلَامِ \ إِذِ الْإِيمَانُ وَالْإِسْلَامُ اسْمَانِ بِمَعْنًى وَاحِدٍاس بات کی دلیل کا بیان ک

Chapter: Mentioning the evidence that establishing the prayer is part of Islam, since faith (iman) and Islam are two names with one meaning

باب: اس دلیل کے ذکر میں کہ نماز قائم کرنا اسلام کا حصہ ہے، کیونکہ ایمان اور اسلام ایک ہی معنی کے دو نام ہیں

2 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

308

Sahih Ibn Khuzaymah #308

Sahih

نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا رَوْحُ بْنُ عِبَادَةَ ، عَنْ حَنْظَلَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدِ بْنِ الْعَاصِ ، يُحَدِّثُ طَاوُسًا، أَنَّ رَجُلا قَالَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ: أَلا تَغْزُو؟ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ : إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: بُنِيَ الإِسْلامُ عَلَى خَمْسٍ: شَهَادَةُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، وَإِقَامُ الصَّلاةِ، وَإِيتَاءُ الزَّكَاةِ، وَصِيَامُ رَمَضَانَ، وَحَجُّ الْبَيْتِ"""

EnglishUnverified translation

Narrated by Muhammad bin Yahya, narrated by Ruh bin Ubadah, on the authority of Handala, who said: I heard Ikrimah bin Khalid bin Al-Aas, speaking to Tawus, that A man said to Abdullah bin Omar: Will you not fight? Abdullah bin Omar said: I heard the Messenger of God, may God bless him and grant him peace, saying: “Islam is built on five things: the testimony that there is no god but God, And establishing prayer, paying zakat, fasting Ramadan, and performing Hajj to the House.”

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

حضرت عکرمہ بن خالد بن عاص رحمہ اللہ سیدنا طاووس کو بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا، کیا آپ جہاد نہیں کریں گے توعبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ بیشک میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ ”اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے۔ اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور نماز قائم کرنا، اور زکوٰۃ ادا کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا اور بیت اللہ کا حج کرنا۔“

309

Sahih Ibn Khuzaymah #309

Sahih

نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ ، نا أَبُو النَّضْرِ ، نا عَاصِمٌ وَهُوَ ابْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: بُنِيَ الإِسْلامُ عَلَى خَمْسٍ: شَهَادَةُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، وَإِقَامُ الصَّلاةِ، وَإِيتَاءُ الزَّكَاةِ، وَحَجُّ الْبَيْتِ، وَصَوْمُ رَمَضَانَ" . نا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، نا عَاصِمٌ ، أَخْبَرَنِي وَاقِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بِمِثْلِهِ. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: خَرَّجْتُ طُرُقَ هَذَا الْحَدِيثِ فِي كِتَابِ الإِيمَانِ"

EnglishUnverified translation

Narrated by Ahmad bin Mansour Al-Ramadi, by Abu Al-Nadr, by Asim, who is the son of Muhammad bin Zaid bin Abdullah bin Omar bin Al-Khattab, on the authority of His father, on the authority of Ibn Umar, on the authority of the Prophet, may God bless him and grant him peace, said: “Islam is built on five things: the testimony that there is no god but God, and that Muhammad is the Messenger God, and establishing prayer, paying zakat, performing Hajj to the House, and fasting Ramadan.” Muhammad bin Yahya narrated it, Ahmad bin Yunus narrated it, Asim narrated it, Waqid bin Muhammad bin Zaid told me, on the authority of his father, on the authority of Ibn Umar, he said: The Messenger of God, may God bless him and grant him peace, said: In the same way. Abu Bakr said: I mentioned the paths of this hadith in the Book of Faith.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں اور محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں، اور نماز قائم کرنا، اور زکٰوۃ ادا کرنا اور بیت اللہ شریف کا حج کرنا اور رمضان المبارک کے روزے رکھنا۔“ امام ابوبکر رحمہ اللہ اپنے استاد محمد بن یحییٰ کی سند سے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور مذکورہ بالا روایت کی طرح روایت بیان کی۔ امام ابوبکر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے اس حدیث کے طرق کتاب الایمان میں بیان کیے ہیں۔