Sahih Ibn Hibban #5827
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لا يَتَطَيَّرُ مِنَ شَيْءٍ غَيْرَ أَنَّهُ كَانَ ، إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْتِيَ أَرْضًا سَأَلَ عَنِ اسْمِهَا ، فَإِنْ كَانَ حَسَنًا رُؤيَ الْبِشْرُ فِي وَجْهِهِ ، وَإِنْ كَانَ قَبِيحًا رُؤيَ ذَلِكَ فِي وَجْهِهِ """
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
ابن بریدہ اپنے والد رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی چیز کے ذریعے فال حاصل نہیں کرتے تھے، تاہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ معمول تھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی علاقے میں آتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس جگہ کے نام کے بارے میں دریافت کرتے تھے؛ اگر اس کا نام اچھا ہوتا تو اس کا اثر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پر محسوس ہو جاتا تھا اور اگر اس کا نام برا ہوتا تو اس کا اثر بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پر محسوس ہو جاتا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحظر والإباحة/حدیث: 5827]