Riyad as-Salihin #1393
- وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم أتي ليلة أسري به بقدحين من خمر ولبن، فنظر إليهما فأخذ اللبن، فقال جبريل صلى الله عليه وسلم: الحمد لله الذي هداك للفطرة لو أخذت الخمر غوت أمتك” ((رواه مسلم))."
EnglishUnverified translation
On the authority of Abu Hurairah, may Allah be pleased with him, that the Prophet (ﷺ) came on the night of his journey with two cups of wine and milk. He looked at them and took the milk. Gabriel (ﷺ) said: “Praise be to Allah who guided you to good nature. If you had taken wine, your nation would have gone astray” [Muslim].
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس شب معراج میں شراب اور دودھ کے دو پیالے پیش کیے گئے، آپ نے ان دونوں کی طرف دیکھا اور دودھ اختیار فرمایا، تو حضرت جبریل علیہ السلام نے عرض کیا: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے آپ کو فطرت کی ہدایت عطا فرمائی، اگر آپ شراب لیتے تو آپ کی امت گمراہ ہو جاتی۔ (رواہ مسلم)