Bulugh al-Maram #805
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: ((أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا، فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ)). مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’(وراثت کے) مقررہ حصے ان کے حق داروں کو دو‘ پھر جو کچھ باقی بچ جائے وہ میت کے سب سے زیادہ قریبی مذکر (وارث) کے لیے ہے۔‘‘ (بخاری و مسلم)