Bulugh al-Maram #645
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَدْ أُحْصِرَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم - فَحَلَقَ وَجَامَعَ نِسَاءَهُ، وَنَحَرَ هَدْيَهُ، حَتَّى اعْتَمَرَ عَامًا قَابِلًا. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو (حدیبیہ پر) روک دیا گیا تو آپ نے اپنا سر منڈوایا‘ اپنی ازواج سے تعلق زوجیت قائم کیا اور قربانی کے جانوروں کو ذبح کیا‘ پھر آپ نے آئندہ سال عمرہ کیا۔ (اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔)