Bulugh al-Maram #280
عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ كَعْبٍ الْأَسْلَمِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم: ((سَلْ)). فَقُلْتُ: أَسْأَلُكَ مُرَافَقَتَكَ فِي الْجَنَّةِ. فَقَالَ: ((أَوَغَيْرَ ذَلِكَ?)) ، قُلْتُ: هُوَ ذَاكَ، قَالَ: ((فَأَعِنِّي عَلَى نَفْسِكَ بِكَثْرَةِ السُّجُودِ)). رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت ربیعہ بن کعب اسلمی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک روز نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے (مخاطب کر کے) فرمایا: ’’مانگ لے (جو کچھ مانگنا ہے)۔‘‘ میں نے عرض کیا: میں جنت میں آپ کی رفاقت کا طلبگار ہوں۔ آپ نے فرمایا: ’’کیا اس کے علاوہ بھی کچھ ہے؟‘‘ میں نے عرض کیا: بس یہی مطلوب ہے۔ آپ نے فرمایا: ’’تو پھر اپنے مطلب کے حصول کے لیے کثرت سجود سے میری مدد کر۔‘‘ (اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔)