Bulugh al-Maram #1135
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضي الله عنه - عَنِ النَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: ((كُلُّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ، فَأَكلُهُ حَرَامٌ)). رَوَاهُ مُسْلِمٌ. وَأَخْرَجَهُ: مِنْ حَدِيثِ اِبْنِ عَبَّاسٍ بِلَفْظٍ: نَهَى. وَزَادَ: ((وَكُلُّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ)).
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’درندوں میں سے ہر کچلی والے جانور کو کھانا حرام ہے۔‘‘ (اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔)اور مسلم نے یہی روایت حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے ان الفاظ سے بیان کی ہے کہ آپ نے منع فرمایا ... اور اس میں یہ اضافہ ہے: ’’پرندوں میں ہر اس پرندے کو کھانا حرام ہے جو پنجوں (سے شکار کرنے) والا ہو۔‘‘