Bulugh al-Maram #1130
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: سَابَقَ النَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم - بِالْخَيْلِ الَّتِي قَدْ أُضْمِرَتْ، مِنْ الْحَفْيَاءِ، وَكَانَ أَمَدُهَا ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ. وَسَابَقَ بَيْنَ الْخَيْلِ الَّتِي لَمْ تُضْمَرْ مِنَ الثَّنِيَّةِ إِلَى مَسْجِدٍ بَنِي زُرَيْقٍ، وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ فِيمَنْ سَابَقَ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. زَادَ الْبُخَارِيُّ، قَالَ سُفْيَانُ: مِنَ الْحَفْيَاءِ إِلَى ثَنِيَّةِ الْوَدَاع خَمْسَةِ أَمْيَالٍ، أَوْ سِتَّةَ، وَمِنَ الثَّنِيَّةِ إِلَى مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ مِيلٍ.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تضمیر شدہ گھوڑوں کی حَفْیاء سے ثَنِیـۃُ الوَداع تک دوڑ کرائی اور جو گھوڑے تضمیر شدہ نہیں تھے ان کی ثنیـۃ سے لے کر بنی زریق کی مسجد تک دوڑ لگوائی۔ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما دوڑ جیتنے والوں میں تھے۔ (بخاری و مسلم) اور بخاری میں یہ اضافہ ہے کہ سفیان رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ حَفْیاء سے ثَنِیۃُ الوَداع کا فاصلہ پانچ یا چھ میل ہے۔ اور ثنیـۃ سے مسجد بنی زریق تک کا فاصلہ ایک میل ہے۔