Bulugh al-Maram #121
وَعَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: كُنَّا لَا نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ بَعْدَ الطُّهْرِ شَيْئًا. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ وَاللَّفْظُ لَهُ.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم (ایام ماہواری کے اختتام پر) نہا دھو کر پاک صاف ہونے کے بعد گدلے اور زرد رنگ کی چیز (خارج ہونے) کو کوئی اہمیت نہیں دیتی تھیں۔ (اسے بخاری اور ابوداود نے روایت کیا ہے اور الفاظ ابوداود کے ہیں۔)