Muslim99Muslim99

Sunan Darmi · Book 13 · Chapter 707

نکاح کے مسائل

1. شادی پر ابھارنے کا بیان

1 hadith in this chapter

2201

Sunan Darmi #2201

See Details

(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْج، عَنْ أَبِي الْمُغَلِّسِ، عَنْ أَبِي نَجِيحٍ، قَال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ قَدَرَ عَلَى أًنّ يَنْكِح، فَلَمْ يَنْكِحْ، فَلَيْسَ مِنَّا".

اردو ترجمہ · Urdu

ابونجیح نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قدرت نکاح کے باوجود نکاح (شادی) نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“