Sunan Al Kubra Bayhaqi #21725
(۲۱۷۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ قُلْتُ لِعَطَائٍ : کَانَ لِلْمُکَاتَبِ عَبْدٌ فَکَاتَبَہُ ثُمَّ مَاتَ لِمَنْ مِیرَاثُہُ؟ قَالَ : کَانَ مَنْ قِبَلَکُمْ یَقُولُونَ ہُوَ لِلَّذِی کَاتَبَہُ یَسْتَعِینُ بِہِ فِی کِتَابَتِہِ۔ [صحیح]
اردو ترجمہ · Urdu
(٢١٧١٩) ابن جریج کہتے ہیں : میں نے عطاء سے کہا کہ ایک مکاتب کا غلام تھا، اس نے اس سے مکاتبت کی۔ پھر وہ فوت ہوگیا تو وراثت کس کو ملے گی ؟ فرمایا : پہلے لوگ کہا کرتے تھے کہ اس کی مکاتبت کے اندر مدد کی جائے گی۔