Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 75 · Chapter 4246

مکاتب کرنے کا بیان۔

مکاتب کو ہبہ کرنا جائز نہیں لیکن آقا کی اجازت سے درست ہے

2 hadiths in this chapter

21723

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21723

Zaeef

(۲۱۷۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ (ح) قَالَ وَأَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِیسَی عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ صَالِحِ بْنِ خَوَّاتٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ کَتَبَ إِلَیَّ أَنَّ الْمُکَاتَبَ لاَ یَجُوزُ لَہُ وَصِیَّۃٌ وَلاَ ہِبَۃٌ إِلاَّ بِإِذْنِ مَوْلاَہُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٧١٧) عبداللہ بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے مجھے لکھا کہ مکاتب کو وصیت، ہبہ صرف اس کے مالک کی اجازت سے جائز ہے۔

21724

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21724

Sahih

(۲۱۷۱۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عَدِیٍّ عَنْ أَشْعَثَ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : الْمُکَاتَبُ لاَ یَعْتِقُ وَلاَ یَہَبُ إِلاَّ بِإِذْنِ مَوْلاَہُ۔ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی عَدِیٍّ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ کَانُوا یَقُولُونَ الْمُکَاتَبُ لاَ یَعْتِقُ وَلاَ یَہَبُ إِلاَّ بِإِذْنِ مَوْلاَہُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٧١٨) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مکاتب آزاد، ہبہ صرف اپنے مالک کی اجازت سے کرے گا۔ محمد بن عدی کی حدیث میں ہے کہ مکاتب آزاد اور ہبہ صرف اپنے مالک کی اجازت سے کرے گا۔