Sunan Al Kubra Bayhaqi #21717
(۲۱۷۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ فِی الرَّجُلِ یُکَاتِبُ عَبْدَہُ بِالذَّہَبِ أَوِ الْوَرِقِ یُنَجِّمُہَا عَلَیْہِ نُجُومًا : أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یَقُولَ عَجِّلْ لِی مِنْہَا کَذَا وَکَذَا فَمَا بَقِیَ فَلَکَ۔ [حسن]
اردو ترجمہ · Urdu
(٢١٧١١) نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ جو انسان اپنے غلام سے سونے اور چاندی کے عوض قسطوں کے حساب سے مکاتبت کرتا ہے، وہ ناپسند کرتے کہ وہ کہے، جلدی مجھے اتنا دے دو جو باقی بچے وہ تیرا ہے۔