Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 75 · Chapter 4228

مکاتب کرنے کا بیان۔

جس نے اپنے غلام یا لونڈی سے نقدی اور سامان کے عوض مکاتبت کی

4 hadiths in this chapter

21634

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21634

Zaeef

(۲۱۶۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرٍ الْحِیرِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ أَیُّوبَ السَّخْتِیَانِیِّ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ حَفْصَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- کَاتَبَتْ عَبْدًا لَہَا عَلَی رَقِیقٍ قَالَ نَافِعٌ فَأَدْرَکْتُ أَنَا ثَلاَثَۃً مِنَ الَّذِینَ أَدُّوا فِی مُکَاتَبَتِہِمْ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٢٨) نافع فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیوی حضرت حفصہ نے اپنے غلام سے باریک کپڑے کے عوض مکاتبت کی۔ نافع کہتے ہیں : میں نے اس طرح کے لوگوں کو پایا کہ جنہوں نے اپنی مکاتبت کے اندر اس طرح کا سامان ادا کیا۔

21635

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21635

Zaeef

(۲۱۶۲۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ ہُوَ ابْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا بِالْکِتَابَۃِ عَلَی الْوُصَفَائِ ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٢٩) نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ اچھی خوبی بیان کرنے والوں کے ساتھ مکاتبت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

21636

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21636

Sahih

(۲۱۶۳۰) وَقَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَنَسٍ قَالَ ہَذِہِ مُکَاتَبَۃُ سِیرِینَ عِنْدَنَا ہَذَا مَا کَاتَبَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ غُلاَمَہُ سِیرِینَ کَاتَبَہُ عَلَی کَذَا وَکَذَا أَلْفٍ وَعَلَی غُلاَمَیْنِ یَعْمَلاَنِ مِثْلَ عَمَلِہِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٣٠) عبداللہ بن ابی بکر بن انس فرماتے ہیں : سیرین کی مکاتبت ہمارے پاس ہے یہ مکاتبت انس بن مالک نے اپنے غلام سیرین سے کی۔ اتنے ہزار کی اور دو غلام ۔ وہ اسی طرح کا کام کیا کرتے تھے۔

21637

Sunan Al Kubra Bayhaqi #21637

Zaeef

(۲۱۶۳۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا وَأَبُو بَکْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مَسْلَمَۃُ بْنُ عَلِیٍّ وَغَیْرُ وَاحِدٍ أَنَّ الأَوْزَاعِیَّ حَدَّثَہُمْ أَنَّ عَطَائَ بْنَ أَبِی رَبَاحٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِی رَجُلٍ کَاتَبَ عَبْدًا لَہُ عَلَی ثَلاَثَۃِ وُصَفَائَ أَنَّہُ لاَ بَأْسَ بِذَلِکَ قَالَ الأَوْزَاعِیُّ وَقَالَ ابْنُ شِہَابٍ مِثْلَہُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢١٦٣١) عطا بن ابی رباح کہتے ہیں کہ ابن عباس (رض) ایک آدمی کے بارے میں فرماتے ہیں : جس نے اپنے غلام سے مکاتبت کی تھی، تین قسم کی خوبیوں کو بیان کرنے پر کوئی حرج نہیں ہے۔