Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 71
دعوی اور گواہیوں کا بیان
19
Chapters
109
Hadiths
Chapters
گواہ مدعی کے ذمہ اور قسم مدعی علیہ کے ذمہ
13 hadiths
دو شخصوں کا مال کے بارے میں تنازع اور مال دونوں میں سے ایک کے قبضہ میں ہو امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : جب دونوں میں سے کسی کے پاس دلیل نہ ہو تو جس کے قبضہ میں ہے اس سے قسم لی جائے گی۔
3 hadiths
دولوگوں کا مال میں تنازع اور مال دونوں کے قبضہ میں ہو امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ دونوں کے لیے نصف ہے۔ اگر دونوں کے پاس دلیل نہ ہو تو دونوں قسم اٹھا دیں۔
6 hadiths
جب دو دعویٰ کرنے والے دعویٰ کریں جس کے قبضہ میں چیز ہو اس کے پاس دلیل نہ ہو
4 hadiths
دو دعویٰ کرنے والوں میں سے ایک کے قبضہ میں سامان ہو اور دونوں کے پاس دلائل بھی ہوں امام شافعی (رح) نے فرمایا : جب دعویٰ اور دلیل میں برابر ہوں تو جس کے قبضہ میں ہو وہ زیادہحق دار ہے۔
4 hadiths
گواہوں کی کثرت کی وجہ سے ترجیح نہ دی جائے گی
1 hadith
سامان دونوں دعویٰ کرنے والوں کے پاس ہو اور اپنے دعویٰ کے مطابق ہر ایک کے پاس گواہ (دلیل) بھی ہو امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ میں دونوں میں نصف نصف تقسیم کر دوں گا۔
7 hadiths
سامان دونوں میں سے کسی کے پاس نہیں ، لیکن اپنے دعویٰ کے مطابق گواہ موجود ہیں امام شافعی (رح) نے فرمایا : اس میں دو قول ہیں : دونوں کے درمیان قرعہ اندازی کی جائے۔ جس کے حق میں قرعہ نکلے وہ قسم دے اور گواہ بھی اس کے حق میں پیش ہوں تو فیصلہ اس کے حق میں کیا جائے گا
10 hadiths
جب اصل مکیت کا علم ہوجائے تو پھر وہی ہے، جب تک دلیل کے ذریعہ اس کے زوال کا علم نہ ہوجائے
1 hadith
دو گواہوں کی موجودگی میں قسم نہیں ہوتی
2 hadiths
جس کا خیال ہے قسم اور گواہ اکٹھے ہونے چاہیں
5 hadiths
قیافہ شناسی اور بچے کے دعویٰ کا بیان
19 hadiths
زیادہ مشابہت نسب میں اثر انداز ہوتی ہے
8 hadiths
ایک بچہ دو مردوں کے پانی ( منی) سے پیدا نہیں ہوتا
1 hadith
جب قیافہ شناس نہ ہوں تو دونوں کے درمیان قرعہ ڈالا جائے
7 hadiths
ایک بچہ دو ماؤں کو نہ دیا جائے
2 hadiths
بچہ اپنے والدین میں سے ایک کے اسلام سے مسلمان ہوگا اللہ تعالیٰ نے فرمایا :{ وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَاتَّبَعَتْہُمْ ذُرِّیَّتُہُمْ بِاِیْمَانٍ } [الطور ٢١] ” اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور ان کی اولاد نے ان کی پیروی کی۔ “
5 hadiths
گھر کے سامان میں میاں بیوی کا اختلاف امام شافعی (رح) نے فرمایا : جس نے گواہی پیش کردی سامان اسی کا ہے، اگر دلیل نہ ہو تو پھر نہیں۔
2 hadiths
آدمی اپنا حق وصول کرسکتا ہے جو اس سے روکے
9 hadiths