Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 68 · Chapter 4035

قاضی کے اداب کا بیان

لفظ تعدیل کا بیان

2 hadiths in this chapter

20400

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20400

Sahih

(۲۰۳۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ عُرْوَۃَ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أَقْطَعَنِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَرْضَ کَذَا وَکَذَا فَذَہَبَ الزُّبَیْرُ إِلَی آلِ عُمَرَ فَاشْتَرَی نَصِیبَہُ مِنْہُمْ ثُمَّ أَتَی عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ إِنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ زَعَمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَقْطَعَہُ أَرْضَ کَذَا وَکَذَا فَقَالَ ہُوَ جَائِزُ الشَّہَادَۃِ لَہُ وَعَلَیْہِ۔ وَقَدْ مَضَی فِی حَدِیثِ السَّہْوِ فِی الصَّلاَۃِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : فَأَنْتَ عِنْدَنَا الْعَدْلُ الرِّضَا فَمَاذَا سَمِعْتَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٣٩٤) عبدالرحمن بن عوف فرماتے ہیں کہ مجھے اور حضرت عمر بن خطاب (رض) کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فلاں زمین فراہم کی ۔ زبیر آلِ عمر (رض) کے پاس گئے ۔ ان سے ان کا حصہ خرید لیا۔ پھر وہ حضرت عثمان بن عفان (رض) کے پاس آئے۔ فرماتے ہیں : عبدالرحمن بن عوف کا گمان ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اتنی اتنی زمین اس کو دی ہے۔ وہ کہنے لگے : ان کی گواہی جائز ہے۔ (ب) حضرت عمر بن خطاب (رض) نے حضرت عبدالرحمن بن عوف (رض) سے فرمایا تھا : آپ ہمارے نزدیک عادل انسان ہیں، آپ نے کیا سنا ؟

20401

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20401

Zaeef

(۲۰۳۹۵) وَفِیمَا رَوَی أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ أَبِی أُسَامَۃَ وَیَزِیدَ عَنِ الصَّعْقِ بْنِ حَزْنٍ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِذَا سُئِلَ الرَّجُلُ عَنْ أَخِیہِ فَہُوَ بِالْخِیَارِ إِنْ شَائَ سَکَتَ وَإِنْ شَائَ قَالَ فَصَدَقَ ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ السُّلَیْمَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ الْفَسَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ فَذَکَرَہُ قَالَ وَقَالَ أَحَدُہُمَا عَنِ الرَّجُلِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٣٩٥) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب کسی سے اس کے بھائی کے بارے میں پوچھا جائے تو اسے اختیار ہے چاہے تو خاموش رہے، چاہے کچھ کہہ دے اور سچ بولے۔