Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 68 · Chapter 3997

قاضی کے اداب کا بیان

قاضی کے لیے مستحب ہے کہ وہ فیصلہ مسجد میں نہ کرے امام شافعی فرماتے ہیں : یہ اس وجہ سے کہ مساجد اس لیے نہیں بنائی گئیں۔

8 hadiths in this chapter

20268

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20268

Sahih

(۲۰۲۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الحَسَنِ الْہِلاَلِیُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَنَسٍ الْقُرَشِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ یَزِیدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا حَیْوَۃُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الأَسْوَدِ أَخْبَرَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مَوْلَی شَدَّادٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ: مَنْ سَمِعَ رَجُلاً یُنْشِدُ ضَالَّۃً فِی الْمَسْجِدِ فَلْیَقُلْ لاَ أَدَّاہَا اللَّہُ إِلَیْکَ فَإِنَّ الْمَسَاجِدَ لَمْ تُبْنَ لِہَذَا ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنِ الْمُقْرِئِ۔ [صحیح۔ مسلم ۵۶۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٦٢) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ فرما رہے تھے : جو گم شدہ چیز کا اعلان مسجد میں کرے تو اس کے لیے کہہ دو : اللہ تیری چیز واپس نہ کرے، کیونکہ مسجدیں اس لیے نہیں بنائی گئیں۔

20269

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20269

Sahih

(۲۰۲۶۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّیْدَلاَنِیُّ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شَیْبَۃَ عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنِ ابْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- سَمِعَ أَعْرَابِیًّا أَوْ رَجُلاً یَقُولُ مَنْ دَعَا إِلَی الْجَمَلِ الأَحْمَرِ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : لاَ وَجَدْتَ إِنَّمَا بُنِیَتْ ہَذِہِ الْمَسَاجِدُ لِمَا بُنِیَتْ لَہُ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم ۵۶۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٦٣) ابن بریدہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک دیہاتی یا آدمی کو سنا، جو سرخ اونٹ کا اعلان کررہا تھا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو نہ پائے۔ مساجد تو جس کے لیے بنائی گئی ہیں اسی کے لیے ہیں۔

20270

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20270

Sahih

(۲۰۲۶۴) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ حَدَّثَنَا عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : بَالَ أَعْرَابِیٌّ فِی الْمَسْجِدِ فَقَالَ أَصْحَابُ النَّبِیِّ -ﷺ- مَہٍ مَہٍ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : لاَ تُزْرِمُوہُ ۔ قَالَ فَلَمَّا فَرَغَ دَعَاہُ النَّبِیُّ -ﷺ- فَقَالَ : إِنَّ ہَذِہِ الْمَسَاجِدَ لَمْ تُتَّخَذْ لِہَذَا الْقَذَرِ وَالْبَوْلِ وَالْخَلاَئِ إِنَّمَا تُتَّخَذُ لِقِرَائَ ۃِ الْقُرْآنِ وَلِذِکْرِ اللَّہِ ثُمَّ أَمَرَ بَعْضَ أَصْحَابِہِ بِدَلْوٍ مِنْ مَائٍ فَصَبَّہُ عَلَیْہِ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ عِکْرِمَۃَ بْنِ عَمَّارٍ وَقَالَ فِی الْحَدِیثِ : إِنَّمَا ہِیَ لِذِکْرِ اللَّہِ وَالصَّلاَۃِ وَقِرَائَ ۃِ الْقُرْآنِ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٦٤) انس بن مالک فرماتے ہیں کہدیہاتی نے مسجد میں پیشاب کردیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ نے فرمایا : رک، رک ! نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کا پیشاب نہ روکو۔ راوی فرماتے ہیں جب وہ فارغ ہوا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بلوایا اور فرمایا : مساجد اس لیے نہیں بنائیگئیں یعنی بول و براز اور گندگی کے لیے۔ بلکہ یہ تو قراءت قرآن اور اللہ کے ذکر کے لیے بنائی گئی ہیں۔ پھر آپ نے صحابہ کو حکم دیا وہ ایک ڈول پانی لے کر آئے تو آپ نے اس پر ڈال دیا۔ (ب) عکرمہ بن عمار کی حدیث میں ہے کہ اللہ کے ذکر، نماز اور قراءت قرآن کے لیے بنائی گئی ہیں۔

20271

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20271

Sahih

(۲۰۲۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ الْجُشَمِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنِ الْجَعْدِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ خُصَیْفَۃَ عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیدَ قَالَ : بَیْنَمَا أَنَا مُضْطَجِعٌ فِی الْمَسْجِدِ إِذَا رَجُلٌ یَحْصِبُنِی فَرَفَعْتُ رَأْسِی فَإِذَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ اذْہَبْ إِلَی ہَذَیْنِ الرَّجُلَیْنِ فَائْتِنِی بِہِمَا فَذَہَبْتُ فَأَتَیْتُہُ بِہِمَا فَقَالَ لَہُمَا عُمَرُ مِمَّنْ أَنْتُمَا أَوْ مِنْ أَیْنَ أَنْتُمَا قَالاَ مِنْ أَہْلِ الطَّائِفِ قَالَ لَوْ کُنْتُمَا مِنْ أَہْلِ ہَذَا الْبَلَدِ لأَوْجَعْتُکُمَا ضَرْبًا تَرْفَعَانِ أَصْوَاتَکُمَا فِی مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْمَدِینِیِّ عَنْ یَحْیَی وَالْجَعْدُ بْنُ أَوْسٍ ہَذَا ہُوَ الْجَعْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَوْسٍ وَیُقَالُ لَہُ جُعَیْدٌ۔ [صحیح۔ بخاری ۴۷۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٦٥) سائب بن یزید فرماتے ہیں کہ میں لیٹا ہوا تھا۔ اچانک ایک آدمی کنکریاں مار رہا تھا۔ میں نے سر اٹھایا تو وہ عمر بن خطاب تھے اور فرما رہے تھے : ان دو آدمیوں کو میرے پاس لے کر آو۔ میں ان کو لے کر آیا تو حضرت عمر (رض) نے پوچھا : تم کہاں سے آئے ہو اور کون ہو ؟ کہنے لگے : طائف سے۔ فرمایا : اگر تم اس شہر کے ہوتے تو میں تمہیں سخت سزا دیتا۔ تم مسجد نبوی میں آوازوں کو بلند کر رہے ہو۔

20272

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20272

Zaeef

(۲۰۲۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ حَدَّثَنِی أَبُو النَّضْرِ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بَنَی إِلَی جَانِبِ الْمَسْجِدِ رَحْبَۃً فَسَمَّاہَا الْبُطَیْحَائَ فَکَانَ یَقُولُ : مَنْ أَرَادَ أَنْ یَلْغَطَ أَوْ یُنْشِدَ شِعْرًا أَوْ یَرْفَعَ صَوْتًا فَلْیَخْرُجْ إِلَی ہَذِہِ الرَّحْبَۃِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٦٦) سالم بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے مسجد کے ایک جانب چوہترہ بنایا ہوا تھا۔ اس کا نام بطحاء تھا۔ جس نے بات چیت، شعر یا آواز کو بلند کرنا ہو وہ اس جگہ کی طرف جاتا۔

20273

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20273

Zaeef

(۲۰۲۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَنْبَأَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ بْنِ یَحْیَی أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ الْمُقَدَّمِیُّ حَدَّثَنِی عُمَرُ بْنُ عَلِیٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُہاجِرِ عَنْ زُفَرَ بْنِ وَثِیمَۃَ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ عَنْ حَکِیمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ یُسْتَقَادَ فِی الْمَسْجِدِ أَوْ یُنْشَدَ فِیہِ أَنْ تُقَامَ فِیہِ الْحُدُودُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٦٧) حکیم بن حزام فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرمایا کہ مساجد میں قصاص لیا جائے یا اشعار پڑھے جائیں یاحدودقائم کی جائیں۔

20274

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20274

Zaeef

(۲۰۲۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مِہْرَانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ یَعْنِی النَّخَعِیَّ حَدَّثَنَا الْعَلاَئُ بْنُ کَثِیرٍ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ وَعَنْ وَاثِلَۃَ وَعَنْ أَبِی أُمَامَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ کُلُّہُمْ یَقُولُ سَمِعْنَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ یَقُولُ : جَنِّبُوا مَسَاجِدَکُمْ صِبْیَانَکُمْ وَمَجَانِینَکُمْ وَخُصُومَاتِکُمْ وَرَفْعَ أَصْوَاتِکُمْ وَسَلَّ سُیُوفِکُمْ وَإِقَامَۃَ حُدُودِکُمْ وَاجْمِرُوہَا فِی الْجُمَعِ وَاتَّخِذُوا عَلَی أَبْوَابِ مَسَاجِدِکُمْ مَطَاہِرَ ۔ الْعَلاَئُ بْنُ کَثِیرٍ ہَذَا شَامِیٌّ مُنْکَرُ الْحَدِیثِ۔ (ت) وَقِیلَ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ الْعَلاَئِ عَنْ مُعَاذٍ مَرْفُوعًا وَلَیْسَ بِصَحِیحٍ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٦٨) علاء بن کثیر، مکحول، ابودرداء، واثلہ اور ابو امامہ تمام حضرات فرماتی ہیں کہ ہم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منبر پر فرماتے ہوئے سنا : مساجد کو بچوں، پاگلوں اور جھگڑوں سے بچاؤ اور بلند آواز سے محفوظ رکھو۔ تلوار کو سوتنے، حدود کے قائم کرنے سے بچاؤ اور جمعہ کے دن دھونی دو اور مسجدوں کے دروازوں پر پاکی حاصل کرنے والے برتن رکھو۔

20275

Sunan Al Kubra Bayhaqi #20275

Zaeef

(۲۰۲۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الأَرْدَسْتَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ رَحِمَہُ اللَّہُ إِلَی عَبْدِ الْحَمِیدِ بْنِ زَیْدٍ أَنْ لاَ تَقْضِی بِالْجِوارِ وَکَتَبَ إِلَیْہِ أَنْ لاَ تَقْضِی فِی الْمَسْجِدِ فَإِنَّہُ یَأْتِیکَ الْیَہُودِیُّ وَالنَّصْرَانِیُّ وَالْحَائِضُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٠٢٦٩) جابر (رض) فرماتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز نے عبدالحمید بن زید کو خط لکھا کہ ظلم کا فیصلہ نہ کرنا، مسجد میں فیصلہ نہ کرنا کیونکہ آپ کے پاس یہودی، عیسائی اور حائضہ بھی آئیں گی۔