Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 67
نذروں کا بیان
21
Chapters
62
Hadiths
Chapters
نذر کو پورا کرنے کا بیان اللہ تعالیٰ نے ایک قوم کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا : { یُوفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَیَخَافُوْنَ یَوْمًا کَانَ شَرُّہٗ مُسْتَطِیْرًا } [الأنسان ٧] ” وہ اپنی نذروں کو پورا کرتے ہیں اور وہ اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی برائی بہت زیادہ ہے۔ “ دوسروں
2 hadiths
کونسی نذر پوری کی جائے اور کونسی نذر کا پورا کرنا نہیں
10 hadiths
جاہلیت کی کون سی نذریں پوری کی جائیں
2 hadiths
جائز نذر کا پورا کرنا اگرچہ وہ اطاعت والی نہ بھی ہو
2 hadiths
مکروہ نذر کا بیان
2 hadiths
پیدل حجِ بیت اللہ کی نذر کا بیان امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : اگر چل کر جانے کی طاقت ہو تو پھر لازم ہے۔ ان کے شاگرد بیان کرتے ہیں کہ نیکی کی جگہ کی طرف جانا بھی نیکی ہے، کیونکہ اللہ کا فرمان ہے : { یَاْتُوْکَ رِجَالًا }[الحج ٢٧] ” وہ پیدل چل کر آپ کے پاس آئیں گے۔
4 hadiths
جو چلنے کی طاقت نہ رکھے وہ سوار ہوجائے
3 hadiths
طاقت ہونے پر پیدل چل کر جانا اور عاجز ہونے کی بنا پر سوار ہوجانا
2 hadiths
سوار ہونے کے بدلے قربانی دینا
2 hadiths
(ب) ہمام کی روایت میں ہے کہ وہ قربانی دے۔
12 hadiths
چلنے والا سواری کرے اور سواری کرنے والا چلے لیکن اپنی نذر کو ویسے پورا کرلے جیسے نذر مانی ہے
4 hadiths
جو احرام کی جگہ تک چلنے کا ارادہ کرے لیکن اس جگہ سے تجاوز کر جائے
1 hadith
جس نے مسجد نبوی یا بیت المقدس کی طرف چلنے کی نذر مانی
2 hadiths
جس کے نزدیک نذر واجب نہیں یا ان تین مساجد میں سے افضل میں قیام کرے جو اس کے قریب ہو
3 hadiths
جس نے مکہ میں نحر کی نذر مانی
1 hadith
جس نے اس کے علاوہ نحر کی نذر مانی وہ صدقہ کرے
3 hadiths
جس نے قربانی کی نذر مانی لیکن نام نہ لیا
1 hadith
کسی دن روزہ رکھنے کی نذر مانی نام بھی لیا لیکن اس دن عید الفطر یا عیدلاضحی آگئی
2 hadiths
کسی مہینے کا نام لے کر عمرہ کی نذر ماننا حضرت جابر کا قول ہے
1 hadith
جس نے مشرک کو قتل کرنے کی نذر مانی اگر وہ اس میں کامیاب ہوگیا وہ اسلام لایا
1 hadith
جو آدمی فوت ہوگیا اور اس پر نذ رہے
2 hadiths