Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 62 · Chapter 3751

جزیہ کا بیان

فدیہ دینے کی رخصت اور اس طرح کی ضرورت کا بیان

3 hadiths in this chapter

18832

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18832

Sahih

(١٨٨٢٦) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ أَبِی الْمُہَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَدَی رَجُلاً بِرَجُلَیْنِ ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ کَمَا مَضَی۔ وَمَضَی حَدِیثُ سَلَمَۃَ بْنِ الأَکْوَعِ فِی الْمَرْأَۃِ الَّتِی اسْتَوْہَبَہَا رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - مِنْہُ وَبَعَثَ بِہَا إِلَی مَکَّۃَ وَفِی أَیْدِیہِمْ أَسْرَی فَفَدَاہُمْ بِتِلْکَ الْمَرْأَۃِ ۔ [صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٨٢٦) حضرت عمران بن حصین (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص دو افراد کے عوض فدیہ میں دیا۔ (ب) سلمہ بن اکوع نے جو عورت رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ہبہ کی تھی ، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے عوض کئی قیدی منگوائے۔

18833

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18833

Sahih

(١٨٨٢٧) حَدَّثَنَا أَبُو سَعْدٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّئِیسُ الْجُرْجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْعَبْدِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِیفَۃَ : الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ مَنْصُورٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِی وَائِلٍ عَنْ أَبِی مُوسَی رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : أَطْعِمُوا الْجَائِعَ وَفُکُّوا الْعَانِیَ وَعُودُوا الْمَرِیضَ ۔ قَالَ سُفْیَانُ وَالْعَانِی الأَسِیرُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَثِیرٍ وَعَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ جَرِیرٍ ۔ [صحیح۔ بخاری ٥٣٧٣]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٨٢٧) حضرت ابو موسیٰ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : بھوکوں کو کھانا کھلاؤ، قیدی آزاد کرو اور بیمار کی تیمار داری کرو۔ سفیان کہتے ہیں کہ عانی سے مراد قیدی ہیں۔

18834

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18834

Sahih

(١٨٨٢٨) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّقَّائِ وَأَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ قَالاَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ أَبِی جُحَیْفَۃَ قَالَ قُلْتُ لِعَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ ہَلْ عِنْدَکُمْ مِنَ الْوَحْیِ شَیْئٌ قَالَ : لاَ وَالَّذِی فَلَقَ الْحَبَّۃَ وَبَرَأَ النَّسَمَۃَ مَا أَعْلَمُہُ إِلاَّ فَہْمًا یُعْطِیہِ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ رَجُلاً وَمَا فِی الصَّحِیفَۃِ قُلْتُ : وَمَا فِی الصَّحِیفَۃِ ؟ قَالَ : الْعَقْلُ وَفَکَاکُ الأَسِیرِ وَلاَ یُقْتَلُ مُؤْمِنٌ بِقَتْلِ مُشْرِکٍ ۔ قَالَ زُہَیْرٌ فَقُلْتُ لِمُطَرِّفٍ : وَمَا فَکَاکُ الأَسِیرِ ؟ قَالَ : أَنْ یُفَکَّ مِنَ الْعَدُوِّ ۔ وَجَرَتْ بِذَلِکَ السُّنَّۃُ ۔ قَالَ مُطَرِّفٌ : الْعَقْلُ الْمَعْقُلَۃُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ یُونُسَ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ مُعَاوِیَۃَ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٨٢٨) ابو جحیفہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی (رض) سے کہا : اے امیر المومنین ! کیا آپ کے پاس وحی سے کوئی خاص چیز ہے ؟ انھوں نے کہا : کچھ بھی نہیں، اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو پیدا فرمایا، صرف اس میں سوجھ بوجھ تو اللہ کسی انسان کو عطا کرتا ہے اور جو اس صحیفہ میں ہے ؟ میں نے پوچھا : صحیفہ میں کیا ہے ؟ تو فرمانے لگے : دیت اور قیدیوں کی آزادی کے بارے میں اور یہ کہ کسی مومن کو مشرک کے بدلے قتل نہ کیا جائے ۔ پھر کہتے ہیں : میں نے مطرف سے پوچھا : قیدی کو آزاد کرانا کیا ہے ؟ فرماتے ہیں کہ دشمن سے آزاد کروائیں، اس طرح سنت جاری ہے اور صلت کہتے ہیں کہ دیت ادا کرنا۔