Sunan Al Kubra Bayhaqi #18768
(١٨٧٦٢) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : إِسْمَاعِیلُ بْنُ نُجَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ أَسْلَمَ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ضَرَبَ لِلْیَہُودِ وَالنَّصَارَی وَالْمَجُوسِ بِالْمَدِینَۃِ إِقَامَۃَ ثَلاَثِ لَیَالٍ یَتَسَوَّقُونَ بِہَا وَیَقْضُونَ حَوَائِجَہُمْ وَلاَ یُقِیمُ أَحَدٌ مِنْہُمْ فَوْقَ ثَلاَثِ لَیَالٍ ۔ [صحیح ]
اردو ترجمہ · Urdu
(١٨٧٦٢) اسلم حضرت عمر بن خطاب (رض) کے غلام حضرت عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے یہود و نصاریٰ اور مجوس کے لیے مدینہ میں تین دن کا قیام مقرر فرمایا۔ وہ اپنی ضروریات کو پورا کرتے تھے، لیکن ان میں سے کوئی بھی تین دن سے زیادہ قیام نہ کرتا تھا۔