Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3674

سیر کا بیان

اللہ کے راستہ میں تیر پھینکنے کی فضلیت کا بیان

6 hadiths in this chapter

18515

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18515

Sahih

(١٨٥٠٩) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ : الْحُسَیْنُ بْنُ الْحَسَنِ الْغَضَائِرِیُّ بِبَغْدَادَ قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَیْبَانُ عَنْ قَتَادَۃَ حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ أَبِی الْجَعْدِ عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنْ أَبِی نَجِیحٍ السُّلَمِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : شَہِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَصْرَ الطَّائِفِ فَسَمِعْتُ نَبِیَّ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَقُولُ : مَنْ رَمَی بِسَہْمٍ فَبَلَغَ فَلَہُ دَرَجَۃٌ فِی الْجَنَّۃِ ۔ فَقَالَ رَجُلٌ : یَا نَبِیَّ اللَّہِ إِنْ رَمَیْتُ فَبَلَغْتُ فَلِی دَرَجَۃٌ فِی الْجَنَّۃِ ۔ قَالَ : نَعَمْ ۔ فَرَمَی فَبَلَغَ قَالَ وَبَلَّغْتُ یَوْمَئِذٍ سِتَّۃَ عَشَرَ سَہْمًا قَالَ وَسَمِعْتُ نَبِیَّ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَقُولُ : مَنْ شَابَ شَیْبَۃً فِی سَبِیلِ اللَّہِ کَانَتْ لَہُ نُورًا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَمَنْ رَمَی بِسَہْمٍ کَانَ لَہُ نُورًا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَأَیُّمَا رَجُلٍ أَعْتَقَ رَجُلاً مُسْلِمًا فَإِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ جَاعِلٌ وِقَائَ کُلِّ عَظْمٍ مِنْ عِظَامِہِ عَظْمًا مِنْ عِظَامِہِ مِنَ النَّارِ وَأَیُّمَا امْرَأَۃٍ مُسْلِمَۃٍ أَعْتَقَتِ امْرَأَۃً مُسْلِمَۃً فَإِنَّ اللَّہَ جَاعِلٌ وِقَائَ کُلِّ عَظْمٍ مِنْ عِظَامِہَا عَظْمًا مِنْ عِظَامِ مُحَرَّرِہَا مِنَ النَّارِ ۔ وَرَوَاہُ أَیْضًا أَسَدُ بْنُ وَدَاعَۃَ عَنْ أَبِی نَجِیحٍ عَمْرِو بْنِ عَبَسَۃَ ۔ [صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٥٠٩) ابونجیح سلمی فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ طائف کے محل میں موجود تھا۔ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ فرما رہے تھے : جس نے صحیح نشانے پر تیر مارا اس کے لیے جنت میں ایک درجہ ہوگا۔ ایک شخص نے کہا : اے اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اگر میں تیر نشانے پر ماروں تو بدلے لیے بھی جنت میں درجہ ہوگا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہاں تو اس نے تیر نشانے پر مارے تقریبا سولہ تیر۔ کہتے ہیں : میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس کو اللہ کے راستہ میں بڑھاپا آگیا۔ اس کے لیے قیامت کے دن نور کا باعث ہوگا۔ جس نے اللہ کے راستہ میں تیر پھینکا۔ یہ بھی اس کے لیے قیامت کے دن روشنی کا باعث بنے گا اور جس انسان نے کسی مسلمان مرد کو آزاد کیا تو اللہ رب لعزت اس کی ہڈیوں کے عوض اس کے تمام جسم کو جہنم کی آگ سے محفوظ کر دے گا اور جس مسلمان عورت نے کسی مسلمان عورت کو آزاد کیا تو اللہ رب العزت آزاد کرنے والی عورت کو اس کے بدلے جہنم سے آزاد کردیں گے۔

18516

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18516

Sahih

(١٨٥١٠) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی رِجَالٌ مِنْ أَہْلِ الْعِلْمِ مِنْہُمْ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الْقَاسِمِ مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَسَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَقُولُ : مَنْ رَمَی الْعَدُوَّ بِسَہْمٍ فَبَلَّغَ سَہْمَہُ أَخْطَأَ أَوْ أَصَابَ فَعِدْلُ رَقَبَۃٍ ۔ [صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٥١٠) حضرت عمروبن عبسہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا : جس نے دشمن کو تیرمارا اور وہ نشانے پر لگا۔ یہ نشانہ خطا ہوگیا۔ اسے ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا۔

18517

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18517

Sahih

(١٨٥١١) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی عَلِیُّ بْنُ عِیسَی الْحِیرِیُّ حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ قَطَنٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ عَنْ شُرَحْبِیلَ بْنِ السَّمْطِ قَالَ قُلْنَا لِکَعْبِ بْنِ مُرَّۃَ السُّلَمِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ حَدِّثْنَا وَاحْذَرْ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَقُولُ : مَنْ شَابَ شَیْبَۃً فِی الإِسْلاَمِ کَانَتْ لَہُ نُورًا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَمَنْ رَمَی بِسَہْمٍ فِی سَبِیلِ اللَّہِ کَانَ کَعِتْقِ رَقَبَۃٍ ۔[صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٥١١) واحذر کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ نے فرمایا : جس کو اسلام میں بڑھاپا آگیا یہ اس کے لیے قیامت کے دن نور کا باعث بنے گا اور جس نے اللہ کے راستہ میں تیر پھینکا، اسے غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا۔

18518

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18518

Sahih

(١٨٥١٢) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ وَأَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ وَأَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْقَطَّانِ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ : الْحُسَیْنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ بُرْہَانَ وَأَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَۃَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ عَنْ ہَاشِمِ بْنِ ہَاشِمٍ الزُّہْرِیِّ قَالَ سَمِعْتُ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ یَقُولُ سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِی وَقَّاصٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : نَثَلَ لِی رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَۃَ یَعْنِی نَفَضَ کِنَانَتَہُ یَوْمَ أُحُدٍ وَقَالَ : ارْمِ فِدَاکَ أَبِی وَأُمِّی ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ مُعَاوِیَۃَ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٥١٢) سعد بن ابی وقاص (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے ترکش عطا کیا۔ حسن بن عرفہ کہتے ہیں، یعنی اپنا ترکش احد کے دن پھینکا اور فرمایا : میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں تیر اندازی کرو۔

18519

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18519

Sahih

(١٨٥١٣) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الطَّبَرَانِیُّ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ (ح) وَأَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْہَادِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : مَا سَمِعْتُ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - جَمَعَ أَبَوَیْہِ إِلاَّ لِسَعْدٍ فَإِنَّہُ قَالَ : ارْمِ فِدَاکَ أَبِی وَأُمِّی ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قَبِیصَۃَ وَمُسَدَّدٍ عَنْ یَحْیَی عَنِ الثَّوْرِیِّ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٥١٣) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صرف سعد (رض) کے لیے اپنے والدین کے بارے میں فرمایا کہ میرے والدین آپ پر فدا ہوں تیر اندازی کرو۔

18520

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18520

Sahih

(١٨٥١٤) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَلِیمٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُوَجِّہِ أَخْبَرَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ أَخْبَرَنَا الأَوْزَاعِیُّ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کَانَ أَبُو طَلْحَۃَ یَتَتَرَّسُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِتُرْسٍ وَاحِدٍ وَکَانَ أَبُو طَلْحَۃَ حَسَنَ الرَّمْیِ وَکَانَ إِذَا رَمَی یُشْرِفُ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَیَنْظُرُ إِلَی مَوْضِعِ نَبْلِہِ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُبَارَکِ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٥١٤) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ ابو طلحہ ایک ڈھال سے اپنا اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا دفاع کرتے تھے اور ابوطلحہ بہترین تیرا انداز تھے۔ جب وہ تیر پھینکتے تھے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے تیر گرنے کی جگہ کو دیکھتے۔