Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3632

سیر کا بیان

وہ وقت جس میں تفریق کرنا جائز ہے امام شافعی فرماتے ہیں : جب بچہ سات یا آٹھ سال کا ہوجائے۔ یہ انھوں نے قیاس کیا ہے جب والدین کے درمیان اختیار دیا جاتا ہے۔

2 hadiths in this chapter

18332

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18332

Zaeef

(١٨٣٢٦) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْخُرَاسَانِیُّ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْہَیْثَمِ الْعَسْکَرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَسَّانَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ التَّنُوخِیُّ قَالَ سَمِعْتُ مَکْحُولاً یَقُولُ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِیعِ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ سَمِعَ عُبَادَۃَ بْنَ الصَّامِتِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَنْ یُفَرَّقَ بَیْنَ الأُمِّ وَوَلَدِہَا فَقِیلَ یَا رَسُولَ اللَّہِ إِلَی مَتَی ؟ قَالَ : حَتَّی یَبْلُغَ الْغُلاَمُ وَتَحِیضَ الْجَارِیَۃُ ۔ [موضوع ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٣٢٦) حضرت عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماں اور اس کے بچے کے درمیان تفریق سے منع فرمایا : کہا گیا : اے اللہ کے رسول ! کب تک ؟ فرمایا : جب تک بچہ بالغ ہوجائے اور بچی حیض والی ہوجائے۔

18333

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18333

Zaeef

(١٨٣٢٧) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ قَالاَ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَمْرٍو ہَذَا ہُوَ الْوَاقِعِیُّ وَہُوَ ضَعِیفُ الْحَدِیثِ رَمَاہُ عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ بِالْکَذِبِ وَلَمْ یَرْوِہِ عَنْ سَعِیدٍ غَیْرُہُ ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٣٢٧) خالی