Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3629

سیر کا بیان

لڑائی کے علاقہ میں قیدیوں اور دوسری چیزوں کی بیع کرنا

2 hadiths in this chapter

18309

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18309

Sahih

(١٨٣٠٣) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا شَیْبَانُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَوْمَ خَیْبَرَ أَکْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الأَہْلِیَّۃِ وَعَنِ النِّسَائِ الْحَبَالَی أَنْ یُوطَأْنَ حَتَّی یَضَعْنَ مَا فِی بُطُونِہِنَّ وَعَنْ کُلِّ ذِی نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ وَعَنْ بَیْعِ الْخُمُسِ حَتَّی یُقْسَمَ وَقَالَ فِی مَوْضِعٍ آخَرَ وَعَنْ شِرَی الْمَغْنَمِ حَتَّی یُقْسَمَ ۔ [حسن ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٣٠٣) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ خیبر کے دن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گھریلو گدھے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے اور حاملہ عورتوں سے وطی سے منع کیا جب تک وہ وضع حمل نہ کردیں اور درندوں کے گوشت سے اور خمس کو تقسیم سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا اور ایک دوسری جگہ فرمایا کہ مال غنیمت کو تقسیم سے پہلے فروخت سے منع فرمایا۔

18310

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18310

Sahih

(١٨٣٠٤) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ حَمْزَۃَ حَدَّثَنَا الْمُغِیرَۃُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - نَہَی أَنْ یُوقَعَ عَلَی الْحَبَالَی حَتَّی یَضَعْنَ حَمْلَہُنَّ وَقَالَ : زَرْعُ غَیْرِکَ ۔ وَعَنْ بَیْعِ الْمَغَانِمِ قَبْلَ أَنْ تُقْسَمَ وَعَنْ أَکْلِ الْحُمُرِ الإِنْسِیَّۃِ وَعَنْ کُلِّ ذِی نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ دَلِیلُہُ أَنَّہَا إِذَا قُسِمَتْ جَازَ بَیْعُہَا۔ وَقَدْ مَضَتِ الدِّلاَلَۃُ عَلَی جَوَازِ قَسْمِہَا فِی دَارِ الْحَرْبِ ۔ [حسن ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨٣٠٤) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حاملہ عورتوں سے وضع حمل سے پہلے وطی سے منع فرمایا اور کہا کہ یہ غیر کی کھیتی کو پانی پلانے کے مترادف ہے۔ مال غنیمت کو تقسیم سے پہلے فروخت کرنے سے بھی روکا۔ گھریلو گدھے اور درندوں کے گوشت کھانے سے بھی منع فرمایا۔ اس کی دلیل یہ ہے کہ جب تقسیم ہوجائے تب جائز ہے۔ اور لڑائی والے علاقہ میں اس کی تقسیم جائز ہے۔