Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3601

سیر کا بیان

غلام کی پناہ کا بیان

5 hadiths in this chapter

18174

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18174

Sahih

(١٨١٦٨) حَدَّثَنَا الإِمَامُ أَبُو الطَّیِّبِ : سَہْلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَیْمَانَ رَحِمَہُ اللَّہُ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو : إِسْمَاعِیلُ بْنُ نُجَیْدٍ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ بْنِ یَحْیَی الرَّازِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ التَّیْمِیِّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : ذِمَّۃُ الْمُسْلِمِینَ وَاحِدَۃٌ یَسْعَی بِہَا أَدْنَاہُمْ فَمَنْ أَخْفَرَ مُسْلِمًا فَعَلَیْہِ لَعْنَۃُ اللَّہِ وَالْمَلاَئِکَۃِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِینَ لاَ یُقْبَلُ مِنْہُ عَدْلٌ وَلاَ صَرْفٌ وَمَنْ وَالَی مُؤْمِنًا بِغَیْرِ إِذْنِ مَوَالِیہِ فَعَلَیْہِ لَعْنَۃُ اللَّہِ وَالْمَلاَئِکَۃِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِینَ لاَ یُقْبَلُ مِنْہُ عَدْلٌ وَلاَ صَرْفٌ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَثِیرٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الثَّوْرِیِّ ۔ وَقَدْ مَضَی حَدِیثُ قَیْسِ بْنِ عُبَادٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : الْمُؤْمِنُونَ تَکَافَأُ دِمَاؤُہُمْ وَہُمْ یَدٌ عَلَی مَنْ سِوَاہُمْ وَیَسْعَی بِذِمَّتِہِمْ أَدْنَاہُمْ ۔ وَمَضَی ذَلِکَ أَیْضًا فِی حَدِیثِ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) -۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨١٦٨) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمام مسلمانوں کا پناہ دینا ایک جیسا ہے ان کا ادنیٰ بھی پناہ دے سکتا ہے۔ جس نے مسلمان کی پناہ کو ختم کیا اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔ اس کے فرض و نفل قبول نہ کیے جائیں گے۔ (ب) حضرت علی (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ تمام مومنوں کے خون برابر ہیں، وہ اپنے مخالفوں پر ایک ہاتھ کی مانند متحد ہیں اور ان کا ادنیٰ ترین شخص بھی پناہ دے سکتا ہے۔

18175

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18175

Sahih

(١٨١٦٩) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا جَدِّی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ حَمْزَۃَ الزُّبَیْرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی حَازِمٍ عَنْ کَثِیرِ بْنِ زَیْدٍ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : یُجِیرُ عَلَی أُمَّتِی أَدْنَاہُمْ ۔ [صحیح لغیرہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨١٦٩) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت کا ادنیٰ آدمی بھی پناہ دے سکتا ہے۔

18176

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18176

Sahih

(١٨١٧٠) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأُمَوِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ عَنْ فُضَیْلِ بْنِ زَیْدٍ قَالَ : کُنَّا مُصَافِّی الْعَدُوِّ قَالَ فَکَتَبَ عَبْدٌ فِی سَہْمٍ أَمَانًا لِلْمُشْرِکِینَ فَرَمَاہُمْ بِہِ فَجَائُ وا فَقَالُوا قَدْ آمَنْتُمُونَا قَالُوا لَمْ نُؤْمِنْکُمْ إِنَّمَا آمَنَکُمْ عَبْدٌ فَکَتَبُوا فِیہِ إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَکَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِنَّ الْعَبْدَ مِنَ الْمُسْلِمِینَ وَذِمَّتَہُ ذِمَّتُہُمْ وَآمَنَہُمْ ۔ [حسن ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨١٧٠) فضیل بن زید فرماتے ہیں کہ ہم دشمن کا مقابلہ کرتے۔ فرماتے ہیں کہ ایک غلام نے مشرکین کو اپنے حصہ کی پناہ دی۔ مسلمانوں نے ان کی پناہ قبول نہ کی۔ مشرکین نے آ کر کہا : تم نے ہمیں پناہ دی۔ صحابہ نے کہا : ہم تمہیں پناہ نہ دیں گے۔ تمہیں غلام نے پناہ دی ہے تو مشرکین حضرت عمر بن خطاب (رض) کو خط لکھا تو حضرت عمر (رض) نے جواب دیا کہ غلام مسلمانوں سے ہیں، ان کی پناہ مسلمانوں کی پناہ شمار کی جائے گی تو حضرت عمر (رض) نے مشرکین کو پناہ دی۔

18177

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18177

Sahih

(١٨١٧١) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِیسَی عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ زِیَادِ بْنِ مُسْلِمٍ : أَنَّ رَجُلاً مِنَ الْہِنْدِ قَدِمَ بِأَمَانِ عَبْدٍ ثُمَّ قَتَلَہُ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِینَ قَالَ فَبَعَثَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بِدِیَتِہِ إِلَی وَرَثَتِہِ ۔ [حسن ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨١٧١) زیاد بن مسلم فرماتے ہیں کہ ہند کا ایک شخص غلام کی پناہ میں آیا تو مسلمانوں کے کسی شخص نے قتل کردیا۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنی طرف سے اس کے ورثاء کو دیت ادا کی۔

18178

Sunan Al Kubra Bayhaqi #18178

Zaeef

(١٨١٧٢) وَقَدْ رُوِیَ فِی حَدِیثِ أَہْلِ الْبَیْتِ مَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُلَیْمَانَ الصُّوفِیُّ قَالَ قُرِئَ عَلَی أَبِی عَلِیٍّ : مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الأَشْعَثِ الْکُوفِیِّ بِمِصْرَ وَأَنَا أَسْمَعُ قَالَ حَدَّثَنِی أَبُو الْحَسَنِ : مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ بْنِ مُوسَی بْنِ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا أَبِی إِسْمَاعِیلَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ عَنْ أَبِیہِ الْحُسَیْنِ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ أَبِیہِ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : لَیْسَ لِلْعَبْدِ مِنَ الْغَنِیمَۃِ شَیْئٌ إِلاَّ خُرْثِیَّ الْمَتَاعِ وَأَمَانُہُ جَائِزٌ وَأَمَانُ الْمَرْأَۃِ جَائِزٌ إِذَا ہِیَ أَعْطَتِ الْقَوْمَ الأَمَانَ ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٨١٧٢) حضرت علی بن ابی طالب (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مال غنیمت سے غلام کو گھٹیا سامان دیا جائے گا۔ اس کی پناہ جائز ہے۔ عورت کی پناہ بھی جائز ہے جب وہ لوگوں کو پناہ دے دے۔