Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 61 · Chapter 3549

سیر کا بیان

جس پر جہاد فرض نہیں اس کا جہاد پر جانا

8 hadiths in this chapter

17857

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17857

Sahih

(١٧٨٥١) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ یَزِیدَ بْنِ ہُرْمُزَ : أَنَّ نَجْدَۃَ کَتَبَ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ ہَلْ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَغْزُو بِالنِّسَائِ وَہَلْ کَانَ یَضْرِبُ لَہُنَّ بِسَہْمٍ ؟ فَقَالَ : قَدْ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَغْزُو بِالنِّسَائِ فَیُدَاوِینَ الْجَرْحَی وَلَمْ یَکُنْ یَضْرِبْ لَہُنَّ بِسَہْمٍ وَلَکِنْ یُحْذَیْنَ مِنَ الْغَنِیمَۃِ ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ کَمَا مَضَی۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : وَمَحْفُوظٌ أَنَّہُ شَہِدَ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - الْقِتَالَ الْعَبِیدُ وَالصِّبْیَانُ وَأَحْذَاہُمْ مِنَ الْغَنِیمَۃِ ۔ [صحیح۔ مسلم ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٨٥١) حضرت نجدہ نے ابن عباس (رض) کو لکھا کہ کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عورتوں کے ساتھ مل کر لڑائی کی ہے ؟ اور کیا ان کو حصہ دیا ہے ؟ ابن عباس (رض) نے جواب دیا : عورتیں آپ کے لشکر کے ساتھ ہوتی تھیں اور وہ زخمیوں کا علاج معالجہ کرتی تھیں، لیکن ان کے لیے مال غنیمت سے حصہ نہیں ہوتا تھا جبکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کو عطیۃً کچھ دے دیتے تھے۔ امام شافعی فرماتے ہیں : درست بات یہ ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ لڑائی میں بچے بھی ہوتے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کو غنیمت سے عطیۃً دیتے تھے۔

17858

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17858

Sahih

(١٧٨٥٢) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ ہُرْمُزَ قَالَ : کَتَبَ نَجْدَۃُ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا یَسْأَلُہُ عَنِ الْعَبْدِ وَالْمَرْأَۃِ یَحْضُرَانِ الْمَغْنَمَ ہَلْ لَہُمَا مِنَ الْمَغْنَمِ شَیْئٌ؟ قَالَ : فَکَتَبَ إِلَیْہِ لَیْسَ لَہُمَا شَیْئٌ إِلاَّ أَنْ یُحْذَیَا۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ ۔ [صحیح۔ مسلم ] وَذَکَرَ أَبُو یُوسُفَ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ أَنَّہُ کَتَبَ إِلَیْہُ یَسْأَلُہُ عَنِ الصَّبِیِّ مَتَی یَخْرُجُ مِنَ الْیُتْمِ ؟ وَمَتَی یُضْرَبُ لَہُ بِسَہْمٍ ؟ فَقَالَ : إِنَّہُ یَخْرُجُ مِنَ الْیُتْمِ إِذَا احْتَلَمَ وَیُضْرَبُ لَہُ بِسَہْمٍ ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٨٥٢) حضرت نجدہ نے ابن عباس (رض) کو لکھا کہ کیا غلام اور عورت کا مال غنیمت میں حصہ ہے ؟ تو انھوں نے ان کو لکھا کہ ان دونوں کا کوئی حصہ نہیں ہے مگر یہ کہ ان کو عطیۃً دیا جائے۔ ابو یوسف نے اس حدیث کے بارے میں اسماعیل بن امیہ سے نقل کیا ہے کہ انھوں نے لکھا ان کو اور بچے کے بارے میں سوال کیا کہ کب وہ یتیمی سے نکلتا ہے اور اس کے لیے مال غنیمت سے حصہ دیا جاتا ہے ؟ انھوں نے کہا : جب بچہ بالغ ہوجائے تو وہ یتیم نہیں ہوتا اس سے نکل جاتا ہے اور اس کے لیے مال غنیمت میں حصہ بھی ہوگا۔

17859

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17859

Zaeef

(١٧٨٥٣) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یَزِیدُ بْنُ عِیَاضٍ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ الْقُرَشِیِّ فَذَکَرَ ہَذَا الْحَدِیثَ وَقَالَ فِیہِ : وَسَأَلَ عَنِ الْیَتِیمِ مَتَی یَخْرُجُ مِنَ الْیُتْمِ وَیَقَعُ حَقُّہُ فِی الْفَیْئِ فَکَتَبَ إِلَیْہِ إِذَا احْتَلَمَ فَقَدْ خَرَجَ مِنَ الْیُتْمِ وَوَقَعَ حَقُّہُ فِی الْفَیْئِ ۔ یَزِیدُ بْنُ عِیَاضٍ لاَ یُحَتَجُّ بِہِ وَسَقَطَ مِنْ إِسْنَادِہِ سَعِیدُ بْنُ أَبِی سَعِیدٍ ۔ [ضعیف ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٨٥٣) اسماعیل بن امیہ سے مذکورہ روایت کے بعد یہ منقول ہے کہ یتیم کب یتیمی سے نکلتا ہے اور مال فیٔ سے کب اس کا حق رکھا جائے گا تو انھوں نے جواب دیا : جب بالغ ہوجائے تو بچہ یتیم نہیں رہتا اور اس کا حق مال فیٔ میں ثابت ہوجاتا ہے۔

17860

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17860

Sahih

(١٧٨٥٤) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الْہِلاَلِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : لَمَّا کَانَ یَوْمُ أُحُدٍ انْہَزَمَ نَاسٌ مِنَ النَّاسِ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَأَبُو طَلْحَۃَ بَیْنَ یَدَیْ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یُجَوِّبُ عَلَیْہِ بِحَجَفَۃٍ الْحَدِیثَ قَالَ : وَلَقَدْ رَأَیْتُ عَائِشَۃَ بِنْتَ أَبِی بَکْرٍ وَأُمَّ سُلَیْمٍ وَإِنَّہُمَا لَمُشَمِّرَتَانِ أَرَی خَدَمَ سُوقِہِمَا تَنْقُلاَنِ الْقِرَبَ عَلَی مُتُونِہِمَا ثُمَّ تُفْرِغَانِ فِی أَفْوَاہِ الْقَوْمِ ثُمَّ تَرْجِعَانِ فَتَمْلآنِہَا ثُمَّ تَجِیئَانِ فَتُفْرِغَانِہِ فِی أَفْوَاہِ الْقَوْمِ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی مَعْمَرٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ الدَّارِمِیِّ عَنْ أَبِی مَعْمَرٍ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٨٥٤) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ غزوہ احد کے دن جب کچھ لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے الگ ہوگئے اور ابو طلحہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے ڈھال سے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بچا رہے تھے۔ فرماتے ہیں کہ میں نے عائشہ (رض) کو دیکھا اور ام سلیم کو وہ اپنی پیٹھوں پر مشکیزے اٹھاتی تھیں اور لوگوں کے منہ میں ڈالتی تھیں۔ پھر واپس آتی تھیں اور مشکیزے بھر کر پھر جاتیں اور لوگوں کے منہ میں پانی ڈالتی تھیں۔

17861

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17861

Sahih

(١٧٨٥٥) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَیْنِ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْحَرَشِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَغْزُو بِأُمِّ سُلَیْمٍ وَنِسْوَۃٍ مِنَ الأَنْصَارِ مَعَہُ إِذَا غَزَا فَیَسْقِینَ الْمَائَ وَیُدَاوِینَ الْجَرْحَی۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَرُوِیَ فِی ذَلِکَ عَنِ الرُّبَیِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ وَأُمِّ عَطِیَّۃَ وَغَیْرِہِمَا۔ [صحیح۔ مسلم ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٨٥٥) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ جنگوں میں ام سلیم اور انصار کی کچھ دوسری عورتیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ہوتی تھیں جب لڑائی ہوتی یہ پانی پلاتیں اور زخمیوں کی مرہم پٹی کرتی تھیں۔

17862

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17862

Sahih

(١٧٨٥٦) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ بَالُوَیْہِ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی حَازِمٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ الْفَرَّائُ وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنِ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّہُ سَمِعَ سَہْلَ بْنَ سَعْدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یُسْأَلُ عَنْ جُرْحِ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَوْمَ أُحُدٍ فَقَالَ : جُرِحَ وَجْہُ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَکُسِرَتْ رَبَاعِیَتُہُ وَہُشِمَتِ الْبَیْضَۃُ عَلَی رَأْسِہِ فَکَانَتْ فَاطِمَۃُ بِنْتُ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - تَغْسِلُ الدَّمَ وَکَانَ عَلِیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَسْکُبُ الْمَائَ عَلَیْہِ بِالْمِجَنِّ فَلَمَّا رَأَتِ فَاطِمَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّ الْمَائَ لاَ یَزِیدُ الدَّمَ إِلاَّ کَثْرَۃً أَخَذَتْ قِطْعَۃَ حَصِیرٍ فَأَحْرَقَتْہُ حَتَّی إِذَا صَارَ رَمَادًا أَلْصَقَتْہُ بِالْجُرْحِ فَاسْتَمْسَکَ الدَّمُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی کِلاَہُمَا عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٨٥٦) (الف) حضرت ابو حازم فرماتے ہیں کہ سہل بن سعد سے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زخم کے بارے میں سوال ہوا جو احد میں لگا تھا۔ انھوں نے کہا : آپ کے چہرے کو زخمی کیا گیا تھا اور آپ کے رباعی دانت ٹوٹ گئے تھے اور خود آپ کے سر پر ٹوٹ گیا تھا۔ فاطمہ (رض) آپ کا خون دھو رہی تھیں اور حضرت علی (رض) ڈھال سے پانی ڈال رہے تھے۔ جب خون نہ رکا تو فاطمہ (رض) نے چٹائی کا ٹکڑا جلا کر اس کی راکھ زخم پر لگائی تو خون بند ہوگیا۔

17863

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17863

Sahih

(١٧٨٥٧) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا فُضَیْلُ بْنُ سُلَیْمَانَ وَبِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَیْدٍ حَدَّثَنَا عُمَیْرٍ مَوْلَی آبِی اللَّحْمِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : غَزَوْتُ مَعَ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - خَیْبَرَ وَأَنَا عَبْدٌ مَمْلُوکٌ فَلَمْ یَضْرِبْ لِی بِسَہْمٍ وَأَعْطَانِی سَیْفًا فَقُلِّدْتُہُ أَجُرُّ بِنَعْلِہِ فِی الأَرْضِ وَأَمَرَ لِی مِنْ خُرْثِیِّ الْمَتَاعِ ۔ [صحیح ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٨٥٧) حضرت عمیر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے خیبر کی جنگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مل کر لڑی اور میں اس وقت غلام تھا میرے لیے حصہ تو مقرر نہ ہوا مگر اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے تلوار دی جو میرے گلے میں ڈال دی گئی۔ میں اس کو زمین پر گھسیٹتے ہوئے چلتا تھا اور آپ نے میرے لیے ردی مال کا بھی حکم دیا۔

17864

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17864

Sahih

(١٧٨٥٨) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی سُفْیَانَ عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کُنْتُ أَمِیحُ أَصْحَابِی الْمَائَ یَوْمَ بَدْرٍ ۔ وَفِی رِوَایَۃِ أَحْمَدَ : کُنْتُ أَسْقِی۔ [صحیح۔ سعید بن منصور ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٨٥٨) (الف) حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ میں بدر کے دن اپنے ساتھیوں کے لیے پانی بھرتا تھا۔ احمد کی روایت میں ہے : کنت اسقی، یعنی میں پانی پلاتا تھا۔