Sunan Al Kubra Bayhaqi #17040
(۱۷۰۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ فِی الَّذِی یَأْتِی الْبَہِیمَۃَ : اقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفُعُولَ بِہِ۔ [ضعیف]
اردو ترجمہ · Urdu
(١٣١٣٤) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس شخص کے بارے میں فرمایا جو چوپائے سے بدفعلی کرتا ہے کہفاعل اور مفعول دونوں کو قتل کر دو ۔