Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 56 · Chapter 3388

باغیوں سے قتال کا بیان

مسلمان مرد اور عورت آزاد یا غلام امن دینے میں برابر ہیں

5 hadiths in this chapter

16818

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16818

Sahih

(۱۶۸۱۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ یَزِیدَ التَّیْمِیِّ عن أَبِیہِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ذِمَّۃُ الْمُسْلِمِینَ وَاحِدَۃٌ یَسْعَی بِہَا أَدْنَاہُمْ فَمَنْ أَخْفَرَ مُسْلِمًا فَعَلَیْہِ لَعْنَۃُ اللَّہِ وَالْمَلاَئِکَۃِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِینَ لاَ یَقْبَلُ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ مِنْہُ صَرْفًا وَلاَ عَدْلاً ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ جَمَاعَۃٍ عَنْ أَبِی مُعَاوِیَۃَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٨١٢) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مسلمانوں کا ذمہ ایک ہی ہے، ان کا ادنیٰ بھی اس میں برابر ہے اور جس نے مسلمان کے ذمے کو توڑا، اس پر اللہ فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے اور اس کی نہ نفلی اور نہ فرضی کوئی بھی عبادت قبول نہیں۔

16819

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16819

Sahih

(۱۶۸۱۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ وَعَبْدُ الْوَہَّابِ الْخَفَّافُ قَالاَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ (ح) قَالَ وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِیعِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا یَحْیَی عَنْ سَعِیدٍ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ قَیْسِ بْنِ عُبَادٍ قَالَ : دَخَلْتُ أَنَا وَالأَشْتَرُ عَلَی عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَوْمَ الْجَمَلِ فَقُلْتُ ہَلْ عَہِدَ إِلَیْکَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَہْدًا دُونَ الْعَامَّۃِ فَقَالَ : لاَ إِلاَّ ہَذَا وَأَخْرَجَ مِنْ قِرَابِ سَیْفِہِ فَإِذَا فِیہَا الْمُؤْمِنُونَ تَکَافَأُ دِمَاؤُہُمْ یَسْعَی بِذِمَّتِہِمْ أَدْنَاہُمْ وَہُمْ یَدٌ عَلَی مَنْ سِوَاہُمْ لاَ یُقْتَلُ مُؤْمِنٌ بِکَافِرٍ وَلاَ ذَو عَہْدٍ فِی عَہْدِہِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٨١٣) قیس بن عباد کہتے ہیں : میں اور اشتر جمل والے دن حضرت علی کے پاس آئے۔ میں نے کہا کہ عام عہد کے علاوہ اور کوئی عہد آپ سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لیا تھا ؟ فرمایا : نہیں، صرف یہ اور اپنی تلوار نکالی اور فرمایا : مومنوں کے خون برابر ہیں، ان کے ادنی کا ذمہ بھی قبول ہے۔ کسی مومن کو کافر کے بدلے قتل نہ کیا جائے اور نہ ذمی کو اس کے ذمے میں۔

16820

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16820

Sahih

(۱۶۸۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الأَعْمَشِ قَالَ سَمِعْتُ إِبْرَاہِیمَ یُحَدِّثُ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : إِنْ کَانَتِ الْمَرْأَۃُ لَتُجِیرُ عَلَی الْمُسْلِمِینَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٨١٤) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ اگر وہ عورت نہ ہوتیں تو ضرور مسلمانوں کو پناہ دیتیں۔

16821

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16821

Zaeef

(۱۶۸۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَنْبَسَۃَ بْنِ عَمْرٍو الْیَشْکُرِیُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الْمَکِّیُّ مِنْ وَلَدِ عَبْدِ الدَّارِ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : الْعَبْدُ لاَ یُعْطَی مِنَ الْغَنِیمَۃِ شَیْئًا وَیُعْطَی مِنْ خُرْثِیِّ الْمَتَاعِ وَأَمَانُہُ جَائِزٌ ۔ عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الْمَکِّیُّ ضَعِیفٌ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٨١٥) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : غلام کو غنیمت کے مال سے کچھ نہیں ملے گا، ہاں اسے بچے ہوئے گھر کے سامان سے دیا جائے اور اس کا امان دینا جائز ہے۔

16822

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16822

Sahih

(۱۶۸۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَیْمَانَ عَنْ فُضَیْلِ بْنِ زَیْدٍ وَکَانَ غَزَا عَلَی عَہْدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سَبْعَ غَزَوَاتٍ قَالَ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ : فَلَمَّا رَجَعْنَا تَخَلَّفَ عَبْدٌ مِنْ عَبِیدِ الْمُسْلِمِینَ فَکَتَبَ لَہُمْ أَمَانًا فِی صَحِیفَۃٍ فَرَمَاہُ إِلَیْہِمْ قَالَ فَکَتَبْنَا إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَکَتَبَ عُمَرُ إِنَّ عَبْدَ الْمُسْلِمِینَ مِنَ الْمُسْلِمِینَ ذِمَّتُہُ ذِمَّتُہُمْ فَأَجَازَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَمَانَہُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٨١٦) فضیل بن زید کہتے ہیں کہ انھوں نے عہد عمر میں سات غزوات کیے۔۔۔ پھر لمبی حدیث ذکر کی اور فرمایا : جب ہم لوٹے تو مسلمانوں کے ایک غلام کو نائب بنایا تھا اور اس نے ان کے لیے صحیفہ میں امان لکھی تھی اور ان کی طرف بھیجی تھی۔ فرماتے ہیں : ہم نے حضرت عمر کو لکھا تو عمر (رض) کی طرف سے جواب ملا کہ جو غلام مسلمانوں کا ہو اور وہ مسلمان ہو تو اس کا ذمہ ٹھیک ہے اور اس کی امان کو جائز قرار دیا۔