Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 48 · Chapter 3100

ایلاء کا بیان

رجوع جماع کے ذریعے ہوتا ہے مگر عذر سے

2 hadiths in this chapter

15240

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15240

Sahih

(۱۵۲۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ ہُوَ ابْنُ ہَارُونَ وَأَبُو النَّضْرِ قَالَ یَزِیدُ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : الْفَیْئُ الْجِمَاعُ۔ [صحیح لغیرہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٢٣٤) مقسم حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رجوع کا مقصد جماع کرنا ہے۔

15241

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15241

Sahih

(۱۵۲۳۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو صَادِقٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْفَوَارِسِ الصَّیْدَلاَنِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا أَسْبَاطٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَامِرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : الْفَیْئُ الْجِمَاعُ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَکَذَلِکَ قَالَہُ مَسْرُوقٌ وَسَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ وَالشَّعْبِیُّ وَغَیْرُہُمْ مِنَ الْمُفَسِّرِینَ وَقَالَ الْحَسَنُ : الْفَیْئُ الْجِمَاعُ فَإِنْ کَانَ لَہُ عُذْرٌ مِنْ مَرِضٍ أَوْ سِجْنٍ أَجْزَأَہُ أَنْ یَفِیئَ بِلِسَانِہِ۔ [صحیح لغیرہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٢٣٥) عامر حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رجوع کا مقصد ہے کہ وہ جماع کرے۔ شیخ (رح) نے فرمایا : حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رجوع کا مقصد جماع کرنا ہے، اگر کوئی عذر ہے بیماری یا قید تو پھر زبان سے رجوع ہی کافی ہے۔