Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 48 · Chapter 3101

ایلاء کا بیان

خاوند بیوی کے چار ماہ سے کم مدت میں جماع نہ کرنے کی قسم کھا لیتا ہے

3 hadiths in this chapter

15242

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15242

Sahih

(۱۵۲۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا الأُوَیْسِیُّ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : آلَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مِنْ نِسَائِہِ وَکَانَتِ انْفَکَّتْ رِجْلُہُ فَأَقَامَ فِی مَشْرُبَۃٍ لَہُ تِسْعًا وَعِشْرِینَ لَیْلَۃً ثُمَّ نَزَلَ فَقَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ آلَیْتَ شَہْرًا قَالَ فَقَالَ : إِنَّ الشَّہْرَ یَکُونُ تِسْعًا وَعِشْرِینَ لَیْلَۃً ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ الأُوَیْسِیِّ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۹۱۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٢٣٦) حمید حضرت انس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی بیویوں سے ایلا کیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا پاؤں ٹوٹ گیا تو آپ نے ٢٩ راتیں بالا خانے میں قیام کیا، پھر نیچے آئے۔ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ نے تو ایک مہینہ کی قسم کھائی تھی۔ آپ نے فرمایا : مہینہ کبھی ٢٩ دن کا بھی ہوتا ہے۔

15243

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15243

Zaeef

(۱۵۲۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عَامِرٌ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرُوَیْہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُبَیْدٍ أَبُو قُدَامَۃَ حَدَّثَنِی عَامِرٌ الأَحْوَلُ حَدَّثَنِی عَطَاء ٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : کَانَ إِیلاَئُ أَہْلِ الْجَاہِلِیَّۃِ السَّنَۃَ وَالسَّنَتَیْنِ وَأَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ فَوَقَّتَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ لَہُمْ أَرْبَعَۃَ أَشْہُرٍ فَإِنْ کَانَ إِیلاَؤُہُ۔ وَفِی رِوَایَۃِ یُونُسَ : فَمَنْ کَانَ إِیلاَؤُہُ أَقُلَّ مِنْ أَرْبَعَۃِ أَشْہُرٍ فَلَیْسَ بِإِیلاَئٍ ۔ قَالَ وَقَالَ عَطَاء ٌ وَإِنْ آلَی مِنْہَا وَہِیَ فِی بَیْتِ أَہْلِہَا قَبْلَ أَنْ یَبْنِیَ بِہَا فَلَیْسَ بِإِیلاَئٍ ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٢٣٧) عطاء حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ دور جاہلیت میں ایلا ایک یا دو سال یا اس سے بھی زیادہ ہوتا تھا، لیکن اللہ رب العزت نے اس کا وقت چار ماہ مقرر فرما دیا، اگر کوئی ایلا کرنا چاہتا ہے۔ یونس کی روایت میں ہے جو کوئی چار ماہ سے کم ایلا کرنا چاہتا ہے تو یہ ایلا نہ ہوگا۔ عطاء کہتے ہیں : اگر خاوند نے ایلا کیا اور بیوی ابھی اپنے والدین کے گھر تھی رخصتی بھی نہ ہوئی تو یہ ایلا نہ ہوگا۔

15244

Sunan Al Kubra Bayhaqi #15244

Sahih

(۱۵۲۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ فِی الإِیلاَئِ : أَنْ یَحْلِفَ أَنْ لاَ یَمَسَّہَا أَبَدًا أَوْ سِتَّۃَ أَشْہُرٍ أَوْ أَکْثَرَ أَوْ مَا زَادَ عَلَی أَرْبَعَۃِ أَشْہُرٍ أَوْ نَحْوَ ذَلِکَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٥٢٣٨) ابن طاؤس اپنے والد سے ایلا کے بارے نقل فرماتے ہیں کہ خاوند جماع نہ کرنے کی قسم اٹھائے ہمیشہ کے لیے، چھ ماہ یا زیادہ یا چار ماہ سے زیادہ یا اس طرح۔