Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 43 · Chapter 3014

مہر کا بیان۔

خوشی میں اشیاء بکھیرنے کا حکم

11 hadiths in this chapter

14681

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14681

Sahih

(۱۴۶۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الأَسَدِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا عَدِیُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ یَزِیدَ الأَنْصَارِیَّ وَہُوَ جَدُّہُ أَبُو أُمِّہِ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ النُّہْبَی وَالْمُثْلَۃِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ بْنِ أَبِی إِیَاسٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۴۷۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٧٥) عبداللہ بن یزید بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بکھیرنے اور مثلہ سے منع کیا۔

14682

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14682

Zaeef

(۱۴۶۷۶) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ حَمَّادٍ أَبُو الْحَارِثِ الْوَرَّاقُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ قَیْسِ بْنِ الرَّبِیعِ عَنْ أَبِی حَصِینٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَعْدٍ : أَنَّ غُلاَمًا مِنَ الْکُتَّابِ حَذِقَ فَأَمَرَ أَبُو مَسْعُودٍ فَاشْتَرَی لِصِبْیَانِہِ بِدِرْہَمٍ جَوْزًا وَکَرِہَ النَّہْبَ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٧٦) خالد بن سعد (رض) بیان کرتے ہیں کہ ایک غلام لکھائی کا ماہر تھا تو ابو مسعود (رض) نے حکم دیا کہ وہ اس کے بچوں کے لیے ایک درہم کے اخروٹ خریدے اور بکھیرنے کو مکروہ جانا۔

14683

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14683

Zaeef

(۱۴۶۷۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ أَخْبَرَنَا السَّاجِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ قَیْسِ بْنِ الرَّبِیعِ عَنْ أَبِی حَصِینٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَعْدٍ : أَنَّ أَبَا مَسْعُودٍ کَرِہَ نِہَابَ الْغِلْمَانِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٧٧) خالد بن سعد (رض) فرماتے ہیں کہ ابو مسعود (رض) بچوں کے پیسے لوٹنا ناپسند کرتے تھے۔

14684

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14684

Zaeef

(۱۴۶۷۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الْمَیْدَانِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : کَرِہَ نِہَابَ الْعُرْسِ۔ (ت) وَکَذَلِکَ قَالَہُ ابْنُ أَبِی عَدِیٍّ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٧٨) عبدالصمد اس جیسی حدیث بیان کرتے ہیں کہ شادی کے موقع پر پیسے لوٹنے کو ناپسند کرتے تھے۔

14685

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14685

Zaeef

(۱۴۶۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : عُمَرُ بْنُ سَعِیدٍ الطَّائِیُّ بِمَنْبِجَ حَدَّثَنَا فَرَجُ بْنُ رَوَاحَۃَ الطَّائِیُّ الْمَنْبِجِیُّ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَطَائٍ : أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یُنْثَرَ السُّکَّرُ۔ وَقَالَ عَامِرٌ : لاَ بَأْسَ بِہِ۔ وَقَالَ مُحَمَّدٌ : أَدْرَکْتُ رِجَالاً صَالِحَیْنَ إِذَا أُتُوا بِالسُّکَّرِ وَضَعُوہُ وَکَرِہُوا أَنْ یُنْثَرَ۔ [ضعیف جداً]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٧٩) جابر عطاء سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ چینی بکھیرنے کو ناپسند فرماتے تھے اور عامر کہتے ہیں : کوئی حرج نہیں ہے اور محمد کہتے ہیں کہ میں نے نیک لوگوں کو دیکھا ہے جب وہ شکر لاتے تو رکھ دیتے اور بکھیرنے کو ناپسند کرتے تھے۔

14686

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14686

Sahih

(۱۴۶۸۰) أَخْبَرَنَا الشَّرِیفُ أَبُو الْفَتْحِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی شُرَیْحٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ قَالَ : کُنْتُ أَمْشِی بَیْنَ إِبْرَاہِیمَ وَالشَّعْبِیِّ فَذَکَرُوا نِثَارَ الْعُرْسِ فَکَرِہَ إِبْرَاہِیمُ وَلَمْ یَکْرَہِ الشَّعْبِیُّ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٨٠) حکم کہتے ہیں کہ میں شعبی اور ابراہیم کے درمیان چل رہا تھا تو انھوں نے شادی کے موقع پر پیسے لوٹنے کا تذکرہ کیا۔ تو ابراہیم نے ناپسند کیا جبکہ شعبی نے مکروہ نہیں سمجھا۔

14687

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14687

Sahih

(۱۴۶۸۱) قَالَ وَأَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنْ حُصَیْنٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ : أَنَّہُ کَرِہَہُ۔ وَقَدْ رُوِیَ فِی الرُّخْصَۃِ فِیہِ أَحَادِیثُ کُلُّہَا ضَعِیفَۃٌ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٨١) حضرت عکرمہ شادی کے موقعہ پر پیسے لوٹنے کو ناپسند کرتے تھے اور رخصت کے بارے میں جتنی احادیث ہیں سب کمزور ہیں۔

14688

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14688

Zaeef

(۱۴۶۸۲) فَمِنْہَا مَا أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ وَرَّاقُ عَبْدَانَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ سَعِیدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَطِیَّۃَ عَنْ مَنْصُورِ ابْنِ صَفِیَّۃَ عَنْ أُمِّہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- تَزَوَّجَ بَعْضَ نِسَائِہِ فَنُثِرَ عَلَیْہِ التَّمْرُ۔ الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو ہُوَ ابْنُ سَیْفٍ الْعَبْدِیُّ بَصْرِیٌّ عِنْدَہُ غَرَائِبُ۔ [موضوع]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٨٢) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی بعض عورتوں سے شادی کی تو کھجوریں بکھیری گئیں۔

14689

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14689

Zaeef

(۱۴۶۸۳) وَمَنْہَا مَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَی بْنِ کَعْبٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- إِذَا زَوَّجَ أَوْ تَزَوَّجَ نَثَرَ تَمْرًا۔ عَاصِمُ بْنُ سُلَیْمَانَ بَصْرِیٌّ رَمَاہُ عَمْرُو بْنُ عَلِیٍّ بِالْکَذِبِ وَنَسَبَہُ إِلَی وَضْعِ الْحَدِیثِ۔ [موضوع]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٨٣) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی عورت سے شادی کی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھجوریں بکھیریں۔

14690

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14690

Zaeef

(۱۴۶۸۴) وَمَنْہَا مَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ عَلِیِّ بْنِ عُرْوَۃَ الْبُنْدَارُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ : صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنِی عِصْمَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْخَزَّازُ حَدَّثَنَا لُمَازَۃُ بْنُ الْمُغِیرَۃِ عَنْ ثَوْرِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : شَہِدَ النَّبِیُّ -ﷺ- إِمْلاَکَ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِہِ فَقَالَ : عَلَی الأُلْفَۃِ وَالطَّیْرِ الْمَأْمُونِ وَالسَّعَۃِ فِی الرِّزْقِ بَارَکَ اللَّہُ لَکُمْ دَفِّفُوا عَلَی رَأْسِہِ ۔ قَالَ : فَجِیئَ بِدُفٍّ وَجِیئَ بِأَطْبَاقٍ عَلَیْہَا فَاکِہَۃٌ وَسُکَّرٌ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : انْتَہِبُوا ۔ فَقَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَوَلَمْ تَنْہَنَا عَنِ النُّہْبَۃِ؟ قَالَ : إِنَّمَا نَہَیْتُکُمْ عَنْ نُہْبَۃِ الْعَسَاکِرِ أَمَّا الْعُرُسَاتِ فَلاَ ۔ قَالَ فَجَاذَبَہُمُ النَّبِیُّ -ﷺ- وَجَاذَبُوہُ۔فِی إِسْنَادِہِ مَجَاہِیلُ وَانْقِطَاعٌ۔ وَقَدْ رُوِیَ بِإِسْنَادٍ آخَرَ مَجْہُولٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ۔ وَلاَ یَثْبُتُ فِی ہَذَا الْبَابِ شَیْء ٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف جداً]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٨٤) حضرت معاذ بن جبل (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی صحابی کی شادی کے موقع پر تشریف لائے تو فرمایا کہ الفت و محبت، نیک شگون اور رزق میں وسعت کو لازم پکڑو۔ اللہ تمہیں برکت دے ۔ اس پر دف بجاؤ۔ راوی کہتے ہیں : دف لایا گیا اور پلیٹوں کے اندر میوہ جات اور شکر لائی گئی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوٹ لو تو صحابہ (رض) نے کہا : آپ نے تو لوٹنے سے منع فرمایا ہے ؟ فرمایا : فوجیوں کی لوٹ مار سے منع کیا نہ کہ شادیوں کے موقع پر تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خود بھی کھینچ لیا اور صحابہ (رض) نے بھی لوٹ لیا۔

14691

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14691

Sahih

(۱۴۶۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ یَزِیدَ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ لُحَیٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ قُرْطٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنَّ أَعْظَمَ الأَیَّامِ عِنْدَ اللَّہِ یَوْمُ النَّحْرِ ثُمَّ یَوْمُ الْقَرِّ وَہُوَ الَّذِی یَلِیہِ ۔ قَالَ فَقُدِّمْنَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- بَدَنَاتٌ خَمْسٌ أَوْ سِتٌّ فَطَفِقْنَ یَزْدَلِفْنَ إِلَیْہِ بِأَیَّتِہِنَّ یَبْدَأُ فَلَمَّا وَجَبَتْ جُنُوبُہَا تَکَلَّمَ بِکَلِمَۃٍ خَفِیَّۃٍ لَمْ أَفْہَمْہَا فَقُلْتُ لِلَّذِی یَلِینِی : مَا قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-؟ قَالَ : مَنْ شَائَ اقْتَطَعَ ۔ إِسْنَادُہُ حَسَنٌ إِلاَّ أَنَّہُ یُفَارِقُ النِّثَارَ فِی الْمَعْنَی وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٨٥) عبداللہ بن قرط فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کے ہاں سب سے بڑا دن قربانی کا دن ہے۔ اس کے بعد وہ ایام جو ان سے ملے ہوئے ہیں۔ راوی کہتے ہیں : جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے قربانیاں لائی گئیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے قریب ہوئے کہ کسی سے ابتدا کریں جب قربانیاں پہلو کے بل گرپڑیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہلکی سی بات کہی میں اس کو سمجھ نہ سکا، میں نے اپنے پاس والے سے پوچھا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کیا فرمایا ہے ؟ اس نے کہا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو چاہے ذبح کرے۔