Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 43 · Chapter 2999

مہر کا بیان۔

گوشت کو کیسے کھایا جائے

4 hadiths in this chapter

14631

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14631

Sahih

(۱۴۶۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا رِبْعِیُّ ابْنُ عُلَیَّۃَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاوِیَۃَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ قَالَ قَالَ صَفْوَانُ بْنُ أُمَیَّۃَ : رَآنِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَأَنَا آخُذُ اللَّحْمَ عَنِ الْعَظْمِ بِیَدِی فَقَالَ لِی : یَا صَفْوَانُ ۔ قُلْتُ : لَبَّیْکَ قَالَ : قَرِّبِ اللَّحْمَ مِنْ فِیکَ إِنَّہُ أَہْنَأُہُ وَأَمْرَأُہُ ۔ [حسن لغیرہ۔ بدون القصۃ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٢٥) عثمان بن ابو سلمان (رض) فرماتے ہیں کہ صفوان بن امیہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے دیکھا کہ میں نے اپنے ہاتھ سے ہڈی کا گوشت پکڑا ہوا تھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے صفوان ! میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! حاضر ہوں۔ فرمایا : گوشت کو اپنے منہ کے قریب کرو؛ کیونکہ یہ بڑا، لذیذ اور مزے دار ہوتا ہے۔

14632

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14632

Zaeef

(۱۴۶۲۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ تَقْطَعُوا اللَّحْمَ بِالسِّکِّینِ فَإِنَّ ذَلِکَ مِنْ صَنِیعِ الأَعَاجِمِ وَلَکِنِ انْہَسُوہُ فَإِنَّہُ أَہْنَأُ وَأَمْرَأُ ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٢٦) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم گوشت کو چھری سے نہ کاٹو کیونکہ یہ عجمیوں کی عادت ہے بلکہ ہڈی سے نوچ کر کھایا کرو کیونکہ یہ زیادہ زود ہضم ہوتا ہے۔

14633

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14633

Zaeef

(۱۴۶۲۷) حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْعَلَوِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ أَیُّوبَ بْنِ سَلَمُوَیْہِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَزِیدَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ حَسَّانَ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ نَحْوَہُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٢٧) خالی

14634

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14634

Sahih

(۱۴۶۲۸) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَلِیٍّ : حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْہَرَوِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَکَّانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنِی شُعَیْبٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ أَخْبَرَنِی جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَیَّۃَ أَنَّ أَبَاہُ عَمْرَو بْنَ أُمَیَّۃَ أَخْبَرَہُ : أَنَّہُ رَأَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَحْتَزُّ مِنْ کَتِفِ شَاۃٍ فِی یَدِہِ فَدُعِیَ إِلَی الصَّلاَۃِ فَأَلْقَاہَا وَالسِّکِّینَ الَّتِی کَانَ یَحْتَزُّ بِہَا ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْیَمَانِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔ وَفِی ہَذَا دَلاَلَۃٌ عَلَی جَوَازِ قَطْعِہِ بِالسِّکِّینِ وَأَنَّ الْخَبَرَ الَّذِی قَبْلَہُ إِنْ صَحَّ فَإِنَّمَا أَرَادَ بِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ أَنَّہُ إِذَا نَہَسَہُ کَانَ أَطْیَبَ کَالْخَبَرِ الأَوَّلِ۔ [صحیح۔ مسلم ۳۵۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٢٨) عمرو بن امیہ نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بکری کے شانے کا گوشت کاٹ کر کھا رہے تھے، جب نماز کے لیے اذان گئی تو گوشت اور چھری کو رکھ دیا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز پڑھی اور وضو نہ فرمایا۔ نوٹ : یہ حدیث چھری کے ساتھ کاٹنے پر دلالت کرتی ہے۔ اگر پہلے والی حدیث صحیح ہو تو نوچ کر کھانا زیادہ بہتر ہے۔