Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 43 · Chapter 3000

مہر کا بیان۔

گرم کھانا کھانے کا بیان

4 hadiths in this chapter

14635

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14635

Zaeef

(۱۴۶۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی قُرَّۃُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّہَا کَانَتْ إِذَا ثَرَدَتْ غَطَّتْہُ شَیْئًا حَتَّی یَذْہَبَ فَوْرُہُ ثُمَّ تَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : إِنَّہُ أَعْظَمُ لِلْبَرَکَۃِ ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٢٩) اسماء بنت ابی بکر فرماتی ہیں : میں جب ثرید بناتی تو ڈھانپ کر رکھ دیتی تاکہ اس کی گرمی نکل جائے، پھر فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے کہ یہ برکت کے لیے بہت بڑی چیز ہے۔

14636

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14636

Zaeef

(۱۴۶۳۰) أَخْبَرَنَا الأُسْتَاذُ أَبُو إِسْحَاقَ : إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الإِسْفَرَائِینِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الصُّوفِیُّ حَدَّثَنَا سُوَیْدُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: أُتِیَ النَّبِیُّ -ﷺ- یَوْمًا بِطَعَامٍ سُخْنٍ فَقَالَ: مَا دَخَلَ بَطْنِی طَعَامٌ سُخْنٌ مُنْذُ کَذَا وَکَذَا قَبْلَ الْیَوْمِ۔ وَہَذَا إِنْ صَحَّ فَیَحْتَمِلُ مَعْنَی الأَوَّلِ وَیَحْتَمِلُ غَیْرَہُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٣٠) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گرم کھانا لایا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میرے پیٹ میں گرم کھانا پہلے کبھی داخل نہیں ہوا۔

14637

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14637

Sahih

(۱۴۶۳۱) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی اللَّیْثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : لاَ یُؤْکَلُ طَعَامٌ حَتَّی یَذْہَبَ بُخَارُہُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣١٣٤) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ کھانے کو ٹھنڈا کر کے کھایا جائے۔

14638

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14638

Zaeef

(۱۴۶۳۲) قَالَ وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ عُمَیْرِ بْنِ فَائِضٍ اللَّخْمِیِّ قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ أَبِی ذَرٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِإِیلِیَائَ قَاعِدًا فَأُتِیَ بِقَصْعَۃٍ تَفُورُ فَوُضِعَتْ بَیْنَ یَدَیْہِ فَقَالَ : دَعُوہَا حَتَّی یَذْہَبَ بَعْضُ حَرَارَتِہَا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٣٢) عمیر بن فائض لخمی فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو ذر (رض) کے پاس ایلیاء میں تھا، ایک گرم پلیٹ لائی گئی اور ان کے سامنے رکھ دی گئی، حضرت ابوذر فرمانے لگے : چھوڑو تاکہ اس کی کچھ گرمی ختم ہوجائے۔