Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 43 · Chapter 2988

مہر کا بیان۔

کھانے پر بسم اللہ پڑھنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

14613

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14613

Sahih

(۱۴۶۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْہَرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَۃَ یَحْیَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِی أَبُو الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ -ﷺ- یَقُولُ : إِذَا دَخَلَ الرَّجُلُ بَیْتَہُ فَذَکَرَ اللَّہَ عِنْدَ دُخُولِہِ وَعِنْدَ طَعَامِہِ قَالَ الشَّیْطَانُ : لاَ مَبِیتَ لَکُمْ وَلاَ عَشَائَ وَإِذَا دَخَلَ فَلَمْ یَذْکُرِ اللَّہَ عِنْدَ دُخُولِہِ قَالَ الشَّیْطَانُ أَدْرَکْتُمُ الْمَبِیتَ فَإِذَا لَمْ یَذْکُرِ اللَّہَ عِنْدَ طَعَامِہِ قَالَ أَدْرَکْتُمُ الْمَبِیتَ وَالْعَشَائَ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی عَنْ أَبِی عَاصِمٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۰۱۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٠٧) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما رہے تھے : جب کوئی شخص اپنے گھر میں دعا پڑھ کر داخل ہوتا ہے اور کھانے کے وقت بسم اللہ پڑھتا ہے تو شیطان کہتا ہے کہ تمہارے لیے نہ توراۃ گذارنے کی ہے اور نہ ہی شام کا کھانا۔ جب گھر میں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر نہیں کرتا تو شیطان کہتا ہے تم نے رات گزارنے کی جگہ پا لی اور جب کھانے کے وقت بسم اللہ نہیں پڑھتا تو شیطان کہتا ہے کہ تم کو رات گزارنے کی جگہ اور شام کا کھانا بھی مل گیا۔

14614

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14614

Sahih

(۱۴۶۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدٌ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ الْمَیْمُونِیُّ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ عَنْ بُدَیْلٍ الْعُقَیْلِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ اللَّیْثِیِّ عَنِ امْرَأَۃٍ مِنْہُمْ یُقَالُ لَہَا أُمُّ کُلْثُومٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَأْکُلُ فِی سِتَّۃٍ مِنْ أَصْحَابِہِ فَجَائَ أَعْرَابِیٌّ جَائِعٌ فَأَکَلَہُ بِلُقْمَتَیْنِ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : أَمَا إِنَّہُ لَوْ ذَکَرَ اسْمَ اللَّہِ لَکَفَاکُمْ فَإِذَا أَکَلَ أَحَدُکُمْ فَلْیَذْکُرِ اسْمَ اللَّہِ فَإِنْ نَسِیَ أَنْ یُسَمِّیَ فِی أَوَّلِہِ فَلْیَقُلْ بِسْمِ اللَّہِ أَوَّلَہُ وَآخِرَہُ۔ لَفْظُ حَدِیثِ رَوْحِ بْنِ عُبَادَۃَ۔ [حسن لغیرہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٠٨) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے چھ صحابہ کے ساتھ مل کر کھا رہے تھے تو ایک بھوکا دیہاتی آیا، اس نے دو لقمے کھائے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر اس نے اللہ کا ذکر کیا، یعنی بسم اللہ پڑھی تو یہ تمہیں کفایت کر جائے گا، جب تم کھانا کھاؤ تو اللہ کا نام لیا کرو۔ اگر شروع میں اللہ کا نام لینا بھول جائے تو یہ دعا پڑھے : بِسْمِ اللَّہِ أَوَّلَہُ وَآخِرَہُ ۔ شروع اور آخیر میں اللہ کا نام ہے۔