Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 43 · Chapter 2987

مہر کا بیان۔

کھانے سے پہلے اور بعد ہاتھوں کو دھونے کا بیان

3 hadiths in this chapter

14610

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14610

Zaeef

(۱۴۶۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا قَیْسٌ ہُوَ ابْنُ الرَّبِیعِ عَنْ أَبِی ہَاشِمٍ عَنْ زَاذَانَ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ : فِی التَّوْرَاۃِ إِنَّ بَرَکَۃَ الطَّعَامِ الْوُضُوئُ قَبْلَہُ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : بَرَکَۃُ الطَّعَامِ الْوُضُوئُ قَبْلَہُ وَبَعْدَہُ ۔ قَیْسُ بْنُ الرَّبِیعِ غَیْرُ قَوِیٍّ وَلَمْ یَثْبُتْ فِی غَسْلِ الْیَدِ قَبْلَ الطَّعَامِ حَدِیثٌ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٠٤) زاذان حضرت سلمان سے نقل فرماتے ہیں کہ توراۃ میں موجود تھا کہ کھانے سے پہلے وضو کرنے میں برکت ہے۔ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے تذکرہ کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کھانے سے پہلے اور بعد میں وضو کرنا برکت ہے۔ قیس بن ربیع مضبوط راوی نہیں ہے، اس لیے کھانے سے پہلے ہاتھوں کا دھونا حدیث سے ثابت نہیں ہے۔

14611

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14611

Sahih

(۱۴۶۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ وَعَبَّاسٌ قَالاَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ بَاتَ وَفِی یَدِہِ غَمَرٌ فَأَصَابَہُ شَیْء ٌ فَلاَ یَلُومَنَّ إِلاَّ نَفْسَہُ ۔ وَرَوَاہُ عُقَیْلٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٠٥) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے رات گزاری اور اس کے ہاتھ میں چکناہٹ تھی، اس کو کسی چیز نے ڈس لیا تو وہ صرف اپنے نفس کو ملامت کرے۔

14612

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14612

Sahih

(۱۴۶۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا سُہَیْلٌ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ نَامَ وَفِی یَدِہِ غَمَرٌ وَلَمْ یَغْسِلْہُ فَأَصَابَہُ شَیْء ٌ فَلاَ یَلُومَنَّ إِلاَّ نَفْسَہُ ۔ وَحَدِیثُ سُوَیْدِ بْنِ النُّعْمَانِ فِی مَضْمَضَۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَمَضْمَضَتِہِمْ بَعْدَ أَکْلِہِمُ السَّوِیقَ دَلِیلٌ فِی ہَذَا الْبَابِ وَقَدْ مَضَی فِی کِتَابِ الطَّہَارَۃِ فَالْحَدِیثُ فِی غَسْلِ الْیَدِ بَعْدَ الطَّعَامِ حَسَنٌ وَہُوَ قَبْلَ الطَّعَامِ ضَعِیفٌ وَفِی الْحَدِیثِ الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أَتَی الْخَلاَئَ ثُمَّ رَجَعَ فَأُتِیَ بِطَعَامٍ فَقِیلَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَلاَ تَتَوَضَّأُ قَالَ : لِمَ؟ أُصَلِّی فَأَتَوَضَّأَ ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ، دون قولہ یغسلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٠٦) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو سو گیا اور اس کے ہاتھ میں چکناہٹ ہو، اس کو دھویا نہیں، پھر کسی چیز نے ڈس لیا تو وہ اپنے نفس کو ملامت کرے۔ (ب) سوید بن نعمان کی حدیث ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور صحابہ (رض) ستو کھانے کے بعد کلی کرتے تھے اور کتاب الطہارۃ میں حدیث کھانے کے بعد ہاتھ دھونے کے بارے میں حسن ہے اور کھانے سے پہلے ہاتھوں کا دھونا، یہ ضعیف حدیث ہے۔ (ج) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ بیت الخلاء آئے اور واپس پلٹے تو کھانا لایا گیا تو کہا گیا : کیا آپ اللہ کے رسول وضو نہ فرمائیں گے ؟ آپ نے پوچھا : کیوں ؟ میں نماز پڑھوں گا تو وضو کرلوں گا۔