Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 43 · Chapter 2986

مہر کا بیان۔

دو دعوت دینے والوں کا اکٹھا ہوجانا

1 hadith in this chapter

14609

Sunan Al Kubra Bayhaqi #14609

Sahih

(۱۴۶۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ الْحُرْفِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ حَدَّثَنَا ہِلاَلُ بْنُ الْعَلاَئِ حَدَّثَنَا ابْنُ نُفَیْلٍ ح قَالَ وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَالِسِیُّ حَدَّثَنَا النُّفَیْلِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ أَخْبَرَنِی یَزِیدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّالاَنِیُّ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِیِّ عَنْ عَبْدِ السَّلاَمِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ أَبِی خَالِدٍ الدَّالاَنِیِّ عَنْ أَبِی الْعَلاَئِ الأَوْدِیِّ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْیَرِیِّ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : إِذَا اجْتَمَعَ الدَّاعِیَانِ فَأَجِبْ أَقْرَبَہُمَا بَابًا فَإِنَّ أَقْرَبَہُمَا بَابًا أَقْرَبُہُمَا جِوَارًا وَإِنْ سَبَقَ أَحَدُہُمَا فَأَجِبِ الَّذِی سَبَقَ ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٦٠٣) حمید بن عبدالرحمن حمیری نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ میں سے ہیں فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب دو دعوت دینے والے اکٹھے ہوجائیں تو قریبی دروازے والے کی دعوت قبول کر؛ کیونکہ گھر کے قریبی دروازے والا زیادہ قریبی ہمسایہ ہے، اگر کوئی پہلے آجائے تو پہلے کی دعوت کو قبول کر۔