Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 36 · Chapter 2525

ہبہ کا بیان

نفلی صدقہ کا مباح ہونا اس کے لیے جس پر فرضی صدقہ حلال نہ ہو، یعنی بنی ہاشم اور بنی عبدالمطلب

2 hadiths in this chapter

12043

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12043

Sahih

(۱۲۰۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ شَافِعٍ أَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ حَسَنِ بْنِ حَسَنٍ عَنْ غَیْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَہْلِ بَیْتِہِ وَأَحْسِبُہُ قَالَ زَیْدُ بْنُ عَلِیٍّ : أَنَّ فَاطِمَۃَ بِنْتَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- تَصَدَّقَتْ بِمَالِہَا عَلَی بَنِی ہَاشِمٍ وَبَنَی الْمُطَّلِبِ وَأَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ تَصَدَّقَ عَلَیْہِمْ وَأَدْخَلَ مَعَہُمْ غَیْرَہُمْ۔ [صحیح۔ الام للشافعی ۴/ ۵۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٠٣٨) حضرت عبداللہ بن حسن اہل بیت میں سے نقل فرماتے ہیں اور راوی کے خیال میں وہ زید بن علی ہیں کہ فاطمہ بنت رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے مال کا بنی ہاشم اور بنی عبدالمطلب پر صدقہ کیا اور حضرت علی (رض) نے صدقہ کیا ان پر اور ان کے ساتھ اور لوگوں کو بھی شامل کیا۔

12044

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12044

Zaeef

(۱۲۰۳۹) وَبِإِسْنَادِہِ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّہُ کَانَ یَشْرَبُ مِنْ سِقَایَاتٍ کَانَ یَضَعُہَا النَّاسُ بَیْنَ مَکَّۃَ وَالْمَدِینَۃِ فَقُلْتُ أَوَ قِیلَ لَہُ فَقَالَ : إِنَّمَا حَرُمَتْ عَلَیْنَا الصَّدَقَۃُ الْمَفْرُوضَۃُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٠٣٩) جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ راستوں میں بنائے گئے پانی کے گھاٹوں سے پانی پیتے تھے جن کو لوگوں نے مکہ اور مدینہ کے درمیان بنایا تھا، میں نے کہا : یا ان کو اس بارے میں کہا گیا تو انھوں نے کہا : ہم پر صرف فرضی صدقہ حرام کردیا گیا۔