Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 18 · Chapter 2366

رہن کا بیان

رہن کے جواز کا بیان ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :” پس قبضے میں لی ہوئی رہنیں “

7 hadiths in this chapter

11195

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11195

Zaeef

(۱۱۱۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : الْحَسَنُ بْنِ الْمُؤَمَّلِ أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ : عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَصْرِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُوزَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ الْعَبَدِیُّ أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتِ : اشْتَرَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- طَعَامًا مِنْ یَہُودِیٍّ بِنَسِیئَۃٍ وَرَہَنَہُ دِرْعًا لَہُ مِنْ حَدِیدٍ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ عَنْ یَعْلَی بْنِ عُبَیْدٍ وَأَخْرَجَہُ ہُوَ وَمُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الأَعْمَشِ۔ [مسلم ۱۶۰۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٩٠) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک یہودی سے ادھار گندم خریدی اور لوہے کی زرہ گروی رکھی ۔

11196

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11196

Zaeef

(۱۱۱۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا َبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الدَّقِیقِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا الثَّوْرِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتِ : تُوُفِّیَ النَّبِیُّ -ﷺ- وَدِرْعُہُ مَرْہُونَۃٌ عِنْدَ یَہُودِیٍّ بِثَلاَثِینَ صَاعًا مِنْ شَعِیرٍ۔وَلَمْ یَذْکُرْ یَزِیدُ عِنْدَ یَہُودِیٍّ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَثِیرٍ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٩١) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں : جس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فوت ہوئے اس وقت آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس تین صاع جو کے عوض گروی رکھی ہوئی تھی ۔

11197

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11197

Zaeef

(۱۱۱۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- تُوُفِّیَ وَإِنْ دِرْعَہُ مَرْہُونَۃٌ عِنْدَ یَہُودِیٍّ بِثَلاَثِینَ صَاعًا شَعِیرًا طَعَامًا أَخَذَہَا لأَہْلِہِ۔ [مسند احمد ۳۳۹۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٩٢) حضرت عبید اللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فوت ہوئے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زرہ ایک یہودی کے پاس گروی رکھی ہوئی تھی، آپ نے اپنے گھروالوں کے لیے تین صاع جو خریدے تھے۔

11198

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11198

Sahih

(۱۱۱۹۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْکَجِّیُّ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : مَشَیْتُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- بِخُبْزِ شَعِیرٍ وَإِہَالَۃٍ سَنِخَۃٍ وَلَقَدْ رَہَنَ دِرْعَہُ بِشَعِیرٍ وَلَقَدْ سَمِعْتُہُ یَقُولُ : مَا أَصْبَحَ لآلِ مُحَمَّدٍ وَلاَ أَمْسَی إِلاَّ صَاعٌ ۔ وَإِنَّہُمْ یَوْمَئِذٍ تِسْعَۃُ أَبْیَاتٍ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ وَرَوَاہُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْبَاطٍ أَبِی الْیَسَعِ الْبَصْرِیِّ عَنْ ہِشَامٍ الدَّسْتَوَائِیِّ وَزَادَ فِیہِ بِالْمَدِینَۃِ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۰۶۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٩٣) حضرت انس بن مالک فرماتی ہیں : میں جو کی روٹی اور پگھلی ہوئی چربی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لیے کر گیا، آپ نے اپنی زرہ جو کے بدلے گروی رکھی ہوئی تھی۔ میں نے آپ سے سنا کہ آل محمد کے پاس ایک دن میں ایک صاع سے زیادہ کھانا کبھی نہیں ہوتا۔ حضرت انس (رض) فرماتے ہیں : ان دنوں آپ کی نو بیویاں تھیں ۔

11199

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11199

Zaeef

(۱۱۱۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی أَبُو یَعْلَی حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی : مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِیُّ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّہُ مَشَی إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- بِخُبْزِ شَعِیرٍ وَإِہَالَۃٍ سَنِخَۃٍ قَالَ وَقَدْ رَہَنَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- دِرْعًا لَہُ عِنْدَ یَہُودِیٍّ بِالْمَدِینَۃِ فَأَخَذَ بِہِ شَعِیرًا لأَہْلِہِ وَلَقَدْ سَمِعْتُہُ ذَاتَ غَدَاۃٍ یَقُولُ : مَا أَصْبَحَ عِنْدَ آلِ مُحَمَّدٍ صَاعُ تَمْرٍ وَلاَ صَاعُ شَعِیرٍ ۔ وَإِنَّ عِنْدَہُ لَتِسْعَ نِسْوَۃٍ یَوْمَئِذٍ۔ رَوَاہُ شَیْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ قَتَادَۃَ وَذَکَرَ فِیہِ قَوْلَہُ بِالْمَدِینَۃِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٩٤) حضرت انس فرماتے ہیں : میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس جو کی روٹی اور چربی لے کر گیا ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی زرہ مدینہ کے ایک یہودی کے ہاں گروی رکھی ہوئی تھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے گھر والوں کے لیے اس یہوی سے گندم لی تھی اور میں نے ایک دن آپ کو فرماتے ہوئے سنا کہ آج آل محمد کے پاس نہ ایک صاع گندم ہے اور نہ ایک صاع جو ہیں اور ان دنوں آپ کی نو بیویاں تھیں ۔

11200

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11200

Zaeef

(۱۱۱۹۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُوالْقَاسِمِ: عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ عُبَیْدِاللَّہِ الْحُرْفِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مَیْمُونٍ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا شَیْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ : دُعِیَ النَّبِیُّ -ﷺ- إِلَی خُبْزِ الشَّعِیرِ وَإِہَالَۃٍ سَنِخَۃٍ وَلَقَدْ سَمِعْتُہُ ذَاتَ غَدَاۃٍ یَقُولُ: وَالَّذِی نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِیَدِہِ مَا أَصْبَحَ عِنْدَ آلِ مُحَمَّدٍ صَاعَ حَبٍّ وَلاَ صَاعَ تَمْرٍ ۔ وَإِنَّ لَہُ یَوْمَئِذٍ تِسْعَ نِسْوَۃٍ وَلَقَدْ رَہَنَ یَوْمَئِذٍ دِرْعًا لَہُ عِنْدَ یَہُودِیٍّ بِالْمَدِینَۃِ أَخَذَ مِنْہُ صَاعًا مَا وَجَدَ مَا یَکْفِیہِ أَوْ قَالَ مَا یَفْتَکُّہُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٩٥) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جو کی روٹی اور چربی کی دعوت دی گئی ۔ میں نے ایک صبح آپ کو فرماتے ہوئے سنا : قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے ، آل محمد کے پاس ایک صاع گندم بھی نہیں ہے اور اس دن آپ کی نو بیویاں تھیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی زرہ مدینہ کے ایک یہودی کے ہاں گروی رکھی ہوئی تھی۔ آپ نے اس سے ایک صاع گندم خریدی تھی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس اتنی رقم نہیں تھی کہ آپ اپنی زرہ چھڑوا لیتے ۔

11201

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11201

Zaeef

(۱۱۱۹۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ وَغَیْرُہُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَہَنَ دِرْعًا لَہُ عِنْدَ أَبِی الشَّحْمِ الْیَہُودِیِّ رَجُلٌ مِنْ بَنِی ظَفَرٍ فِی شَعِیرٍ۔ ہَذَا مُنْقَطِعٌ وَفِیمَا قَبْلَہُ کِفَایَۃٌ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١١٩٦) حضرت جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بنو ظفر کے ابو شحم نامی یہودی کے ہاتھ اپنی زرہ گروی رکھی تھی۔