Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 12 · Chapter 1634

صدقہ فطر کا بیان

خود ہی صدقہ فطر تقسیم کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

7739

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7739

Zaeef

(۷۷۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِی مُلَیْکَۃَ وَرَجُلٌ یَقُولُ لَہُ : إِنَّ عَطَائً أَمَرَنِی أَنْ أَطْرَحَ زَکَاۃَ الْفِطْرِ فِی الْمَسْجِدِ۔ فَقَالَ ابْنُ أَبِی مُلَیْکَۃَ : أَفْتَاکَ الْعِلْجُ بِغَیْرِ رَأْیِہِ۔ اقْسِمْہَا فَإِنَّمَا یُعْطِیہَا ابْنُ ہِشَامٍ أَحْرَاسَہُ وَمَنْ شَائَ ۔ وَرَوَاہُ الشَّافِعِیُّ بِإِسْنَادِہِ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ۔ وَقَدْ مَضَی ذِکْرُہُ فِی آخِرِ بَابِ النِّیَّۃِ فِی إِخْرَاجِ الصَّدَقَۃِ ، وَرُوِّینَاہُ عَنْ جَمَاعَۃٍ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الشافعی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٧٣٦) عبداللہ بن مؤمل (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی ملیکہ سے ایک شخص کو کہتے ہوئے سنا کہ عطاء نے مجھے کہا : میں صدقہ فطر کو مسجد میں رکھ دوں۔ ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں : علج نے بغیر رائے کے تجھے فتویٰ دیا ہے، توا سے تقسیم کر دے۔ ابن ہشام تو اپنے چوکیداروں کو دے دیا کرتا تھا اور جسے چاہتا۔