Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 12 · Chapter 1633

صدقہ فطر کا بیان

صدقہ فطر اور زکوۃ کے ادا کرنے میں اختیار ہے اگر مستحق قریبی رشتہ داروں کو دے اگرچہ ان کا خرچہ اس پر لازم نہ ہو

2 hadiths in this chapter

7737

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7737

Sahih

(۷۷۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو الْقَاسِمِ : الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِیبٍ وَغَیْرُہُمَا قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ حَفْصَۃَ بِنْتِ سِیرِینَ عَنْ أُمِّ الرَّائِحِ بِنْتِ صُلَیْعٍ عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّیِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((إِنَّ صَدَقَتَکَ عَلَی الْمِسْکِینِ صَدَقَۃٌ ، وَإِنَّہَا عَلَی ذِی الرَّحِمِ اثْنَتَانِ صَدَقَۃٌ وَصِلَۃٌ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ النسائی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٧٣٤) سلمان بن عامر ضبّی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرمایا : مسکین پر تیرا صدقہ کرنا ایک صدقہ ہے اور قرابت دار پر صدقہ کرنے کے دو اجر ہیں ایک صلہ رحمی اور دوسرا صدقہ۔

7738

Sunan Al Kubra Bayhaqi #7738

Sahih

(۷۷۳۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ الْعُطَارِدِیُّ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ حَفْصَۃَ عَنِ الرَّبَابِ عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّیِّ رَفَعَہُ قَالَ : ((الصَّدَقَۃُ عَلَی الْمِسْکِینِ صَدَقَۃٌ وَہِی عَلَی ذِی الرَّحِمِ ثْنَتَانِ صَدَقَۃٌ وَصِلَۃٌ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ تقدم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٧٣٥) سلمان بن عامر (رض) ضبّی مرفوعاً فرماتے ہیں کہ مسلمانوں پر صدقہ کرنا ایک صدقہ ہے اور غریب رشتہ دار پر صدقہ کرنا دو صدقے ہیں : ایک صدقہ اور دوسرا صلہ رحمی۔