Sunan al-Daraqutni #1640
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الأَزْرَقُ ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْوِتْرُ حَقٌّ وَاجِبٌ فَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِثَلاثٍ فَلْيُوتِرْ، وَمَنْ شَاءَ أَنْ يُوتِرَ بِوَاحِدَةٍ فَلْيُوتِرْ بِوَاحِدَةٍ " . قَوْلُهُ: " وَاجِبٌ "، لَيْسَ بِمَحْفُوظٍ، لا أَعْلَمُ تَابَعَ ابْنَ حَسَّانَ عَلَيْهِ أَحَدٌ."
EnglishUnverified translation
: 1622 Sayyiduna Abu Ayyub Ansari (may Allah be pleased with him) narrates this saying of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): Witrhaq is right and obligatory. Whoever wants to perform three Witradas should perform three, and whoever wants to perform one Rakat, then he should perform one Rakat and Witrada. Be of
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
: 1622 سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: وترحق ہے اور واجب ہے، جو شخص تین وترادا کرنا چاہے، وہ تین ادا کرلے جو شخص ایک اداکرناچا ہے تو وہ ایک رکعت وترادا کرلے امام دارقطنی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: اس روایت کا لفظ ”واجب“ محفوظ نہیں ہے اور مجھے ایسے کسی شخص کا علم نہیں ہے ‘ جس نے اس حوالے سے ابن حسان نامی راوی کی مطابعت کی ہو۔