Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 8 · Chapter 7

Funerals

بَابُ صِفَةِ الْوِتْرِ وَأَنَّهُ لَيْسَ بِفَرْضٍ , وَأَنَّهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوتِرُ عَلَى الْبَعِيرِباب: وترکاطریقہ ‘ یہ فرض نہیں ہیں ‘ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اونٹ پر بھی وتراداکیے ہیں

6 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1631

Sunan al-Daraqutni #1631

Da'if

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ ، ثنا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نا أَبُو جَنَابٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ثَلاثٌ هُنَّ عَلَيَّ فَرَائِضُ، وَهُنَّ لَكُمْ تَطَوُّعٌ: النَّحْرُ، وَالْوِتْرُ، وَرَكْعَتَا الْفَجْرِ " ."

EnglishUnverified translation

: 1613 Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said this: There are three things that are obligatory on me and for you they are nafl: performing the sacrifice, performing the Witr prayer, and performing two rak'ahs of the Fajr Sunnah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

: 1613 سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: تین چیزیں ایسی ہیں جو مجھ پر فرض ہیں اور تمہارے لیے وہ نفل ہیں: قربانی کرنا ‘ وتر کی نماز ادا کرنا اور فجر کی دو رکعت سنت ادا کرنا۔

1632

Sunan al-Daraqutni #1632

Da'if

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ يُوسُفَ الْمَرْوَرُوذِيُّ ، قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ جَدِّي، وَحَدَّثَنِي بِهِ أَبِي ، عَنْ جَدِّي ، ثنا بَقِيَّةُ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَرَّرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُمِرْتُ بِالْوِتْرِ وَالأَضْحَى، وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيَّ " ."

EnglishUnverified translation

: 1614 Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates: The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: I have been ordered to perform Witr prayer and sacrifice and I have not been obliged to do so.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

: 1614 سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: مجھے وتر کی نماز ادا کرنے اور قربانی کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور مجھے اس کا پابند نہیں کیا گیا۔

1633

Sunan al-Daraqutni #1633

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ: كُنْتُ أَسِيرُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ بِطَرِيقِ مَكَّةَ، قَالَ سَعِيدٌ: فَلَمَّا خَشِيتُ الصُّبْحَ نزلت فَأَوْتَرْتُ ثُمَّ أَدْرَكْتُهُ، فَقَالَ لِيَ ابْنُ عُمَرَ: أَيْنَ كُنْتَ؟ "، قُلْتُ: خَشِيتُ الْفَجْرَ فنزلت فَأَوْتَرْتُ، قَالَ: " أَوَلَيْسَ لَكَ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ؟ "، فَقُلْتُ: بَلَى، قَالَ: فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يُوتِرُ عَلَى الْبَعِيرِ " ."

EnglishUnverified translation

: 1615 Saeed bin Yasarbayan says: I was traveling on the way to Makkah with Sayyiduna Abdullah bin Umar, may Allah be pleased with him. Sayyid narrates: When I had this apprehension that the dawn was about to dawn, I got off the horse and offered the Witr prayer. Then I came to meet Sayyidna Abdullah bin Umar, may Allah be pleased with him, and Sayyidna Abdullah bin Umar, may God be pleased with him, asked me: Where did you stay? I said: I was afraid of being honest in the morning, so I got down from the horse and went to pray. Sayyiduna Abdullah bin Umar asked: Is it not enough for you to follow the Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace?

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

: 1615 سعید بن یساربیان کرتے ہیں: میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ہمراہ مکہ کے راستے میں سفر کررہا تھا سید بیان کرتے ہیں: جب مجھے یہ اندیشہ ہوا ‘ صبح صادق ہونے والی ہے تو میں سواری سے اترا اور وتر کی نماز ادا کرلی ‘ پھر میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے آکرملا تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے مجھ سے دریافت کی: تم کہاں رہ گئے تھے؟ میں نے عرض کی: مجھے صبح صادق ہونے کا اندیشہ تھا ‘ اس لیے میں نے سواری سے اتر کروتر کی ‘ نماز ادا کی تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے دریافت کیا: کیا تمہارے لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کرنا کافی نہیں ہے تو میں نے جواب دیا: بالکل ہے ‘ تو انہوں نے فرمایا: اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اونٹ پر ہی وترادا کرلیتے تھے۔

1634

Sunan al-Daraqutni #1634

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، وَمُوسَى يَعْنِي ابْنَ عُقْبَةَ ، وَعَبْدُ الْعَزِيزِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يُوتِرُ عَلَى رَاحِلَتِهِ، وَيُصَلِّي التَّطَوُّعَ عَلَيْهَا حَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ يُومِئُ بِرَأْسِهِ إِيمَاءً " ."

EnglishUnverified translation

: 1616 Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates this about the Holy Prophet (PBUH): He (PBUH) used to perform nawafl on top of his horse, no matter which direction it was facing.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

: 1616 سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری کے اوپرہی نوافل ادا کرلیتے تھے خواہ اس کا رخ کسی بھی سمت میں ہو ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سرکے ذریعے اشارہ کرکے (رکوع اور سجدہ) کیا کرتے تھے۔

1635

Sunan al-Daraqutni #1635

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ ، ثنا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ وَيُوتِرُ عَلَيْهَا، وَيُذْكَرُ ذَلِكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " ."

EnglishUnverified translation

: 1617 It has been narrated about Sayyiduna Abdullah bin Umar that he used to perform the Witr prayer on top of his horse, and he has mentioned this about the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) (that is, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to do the same).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

: 1617 سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ اپنی سواری کے اوپر ہی وتر نماز ادا کرلیتے تھے، اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں اس بات کا تذکرہ کیا ہے (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ایسا ہی کرلیا کرتے تھے)۔

1636

Sunan al-Daraqutni #1636

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّبَّاحُ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ تَطَوُّعًا، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُوتِرَ نزل فَأَوْتَرَ عَلَى الأَرْضِ " ، قَالَ: وَقَالَ نَافِعٌ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ " رُبَّمَا أَوْتَرَ عَلَى رَاحِلَتِهِ وَرُبَّمَا نزل "."

EnglishUnverified translation

: 1618 Saeed bin Jubayr narrates: Sayyiduna Abdullah bin Umar, may Allah be pleased with him, used to perform the Nafl prayer on top of his horse, and when he had to perform Witrād, he would get off the horse and perform the Witrah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

: 1618 سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنی سواری کے اوپر ہی نفل نماز ادا کرلیتے تھے ‘ جب انہوں نے وترادا کرنے ہوتے تھے تو سواری سے اترکروتراداکر کیا کرتے تھے نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بعض اوقات اپنی سواری کے اوپر ہی وترادا کرلیتے تھے اور بعض اوقات (نیچے اترکرپھروترادا کرتے تھے)۔